Buy website traffic cheap

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گلوکار احمد رشدی کی 37ویں برسی24اپریل کومنائی جائے گی۔

احمد رشدی 24 اپریل 1938ءکو حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئے مرحوم کے فنی سفر پر ریڈیو پاکستان اور مختلف ٹی وی چینلز سے خصوصی پروگرامز نشر اور ٹیلی کاسٹ کئے جائیں گ۔ ان کا گانا ”بندروڈ سے کیماڑی“ان کی شناخت بنا انہوں نے سینکڑوں فلمی گیت گائے احمدرشدی کا انتقال 11اپریل 1983ءکو ہوا ۔