Buy website traffic cheap

مکہ اور مدینہ,روحانی سکون

مکہ اور مدینہ میں جس قدرروحانی سکون ملاہے اسے الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا

اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ مکہ اور مدینہ میںجس قدرروحانی سکون ملاہے اسے الفاظ میں بیان نہیںکر سکتا ، دونوںمقامات پر ایسا محسوس ہواجیسے ہر لمحے رحمتوںکی برسات ہو رہی ہو۔

احسن خان نے کہا کہ میں تو یہی کہوں گا کہ جنہیںاللہ تعالی نے استطاعت دی ہے وہ ایک بار ضرور اللہ کے گھر کی زیارت کریں اور جتنی جلدی ہو سکے اس فریضے کو سر انجام دے دینا چاہیے ۔انہوںنے کہاکہ میری خواہش ہے کہ میں بار بار مکہ اور مدینہ جائوں اور دلی اطمینان حاصل کروں۔