بنیادی صفحہ -> شوبز کی خبریں -> صنم بلوچ کا ایک مرتبہ پھر ڈراموں میں کام کرنے کا فیصلہ

صنم بلوچ کا ایک مرتبہ پھر ڈراموں میں کام کرنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک) لالی ووڈ کی نامور ادکارہ صنم بلوچ نے ایک مرتبہ پھر سے مارننگ شو کو خدا حافظ کہنا کا فیصلہ کرتے ہوئے ڈراموں میں کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے –

تفصیلات کے مطابق : 2 برس قبل انہوں نے ڈرامہ سیریل ’’تیری رضا ‘‘میں کام کیا تھا ،اب انہوں نے ایم ڈی پروڈکشنز کے بینرتلے بنائی جانیوالی ڈرامہ سیریل ’’خاص ‘‘سائن کی ہے ،جس میں وہ اداکار علی رحمن خان کے ساتھ مرکزی کردار میں جلوہ گر ہوں گی۔ صنم بلوچ نے کہا ہے کہ کئی فلموں کی آفرزبھی ہیں،اس ڈرامہ سیریل کے بعد فلم میں کام کرنے یانہ کرنے کا فیصلہ کروں گی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*