دلچسپ و عجیب

عوام کے درمیان فاصلہ رکھنے کے لیے ’روبوٹک کتوں‘ کا استعمال

سنگاپور(ماینٹرنگ ڈیسک)یہ کتا نہ ہی کاٹتا اور بھونکتا ہے کیونکہ اسے سنگاپور میں لوگوں کو سماجی فاصلہ رکھنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ سنگاپور نے حال ہی میں بعض روبوٹک کتوں کو تجرباتی طور پر پارکوں اور مصروف جگہوں پر تعینات کیا ہے۔ پیلے اور سیاہ رنگت والے پھرتیلے کتے میں خاتون کی ا?واز […]

سعودی خاتون مصور کے سنگ مرمر پر خوبصورت اور حیران کن فن پارے

سعودی عرب کی باصلاحیت مصورہ رحاب خالد نے سنگ مرمر کے ٹکڑوں اور ٹائلز پر دلکش تصاویر اور دیدہ زیب پورٹریٹ بناکر آرٹ کی دنیا میں ایک نئی جہت کا خوشگوار اضافہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں فائن آرٹ کی طالبہ رحاب خالد نے اپنے فن پاروں سے دنیا بھر کی توجہ […]

درخت سے سر ٹکرا کر ”ورزش“ کرنے والا شخص

سیول(ماینٹرنگ ڈیسک)یہ شخص روزانہ اس وقت آتے جاتے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنتا ہے جب یہ فٹ پاتھ پر ا±گے درخت سے اپنا سر زور زور سے ٹکرا رہا ہوتا ہے۔ اس دوران کئی بار اس کی پیشانی سے خون نکلنے لگتا ہے لیکن وہ کوئی پروا نہیں کرتا اور درخت سے اپنا سر […]

چوہوں کی بنائی ہوئیں پینٹنگز ہاتھوں ہاتھ فروخت

لندن(ماینٹرنگ ڈیسک) چوہوں کی تیارکردہ ننھی منی پینٹنگ تیزی سے مقبول ہورہی ہیں اور انہیں فروخت کرنے والی خاتون خاصی دولت مند بھی ہوچکی ہیں۔ چوہے حقیقت میں بہت ذہین اور باکمال ہوتے ہیں اور اسٹیف ٹو گڈ نامی خاتون نے ان کی مدد سے فنِ مصوری کا ایک کاروبار شروع کیا ہے۔ لیکن اس […]

کینیا میں ’’کورونا ہیئر سٹائل‘‘ نے مقبولیت کے ریکارڈ قائم کردئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث قرنطینہ اور لاک ڈاؤن کے نتیجے میں کروڑوں لوگ بے روزگار ہوگئے ہیں لیکن انہی حالات میں کینیا کی سب سے بڑی کچی آبادی کبیرا کے حجاموں نے اپنے ہنر کو ایک نیا انداز دیتے ہوئے ’’کورونا ہیئر سٹائل‘‘ ایجاد کیا ہے۔ اس ہیئر سٹائل میں بالوں […]

سنسان سڑک پر منچلوں کی اسکیٹ بورڈنگ

کینیڈا(مانیٹرن گڈیسک) لاک ڈاﺅن کے دوران سڑک پر منچلوں نے اسیکٹ بورڈنگ شروع کردی۔کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاﺅن کی موجودہ صورتحال کے باعث کینیڈا میں بھی سناٹے کا راج ہے اور سڑکیں سنسان ہیں، ایسے میں کچھ منچلوں نے موقع سے فائدہ ا ٹھایا اور اسکیٹ بورڈ کرنے نکل پڑے۔ یہ مناظر کینیڈا کے […]

چین: گاڑی نے خاتون ڈرائیور کی دوڑیں لگوا دیں

چین(مانیٹرنگ ڈیسک) گاڑی نے خاتون ڈرائیور کی دوڑیں لگوا دیں،کہتے ہیں چلتی کا نام گاڑی لیکن جناب یہاں تو گاڑی اپنی خاتون ڈرائیور کو چھوڑ کر اکیلے ہی چل پڑی۔ جی ہاں چین کی ایک شاہراہ پر دلچسپ صورتحال اس وقت پیش آئی جب ایک خاتو ن ڈرائیور کو اپنی گاڑی کے پیچھے بھاگتے دیکھا […]

درجنوں آپریشن کے بعد اپنے ہونٹوں کو بڑھانے والی ماڈل مزید آپریشن کی خواہاں

صوفیہ: 22 سالہ ماڈل نے خود کو باربی ڈول بنانے کے جنون میں گزشتہ کئی برسوں سے اپنے ہونٹوں کے15 سے 20 آپریشن کروائے ہیں جس کے بعد اب ان کی ہونٹوں کی موٹائی معمول سے چار گنا زائد ہوچکی ہے۔ اینڈریا ایمی لووا ایوانووا بلغاریہ کے شہر صوفیہ میں رہتی ہیں اور اتنے آپریشن […]

چیچنیا کی آمنہ کے غیر فطری حسن نے پوری دنیا کو حیران کردیا

روس: روس میں ان دنوں ایک گیارہ سالہ لڑکی آمنہ کا بہت چرچا ہے جس کے قدرتی حسن نے دنیا کو ششدر کررکھا ہے۔ آمنہ آپینڈیوا کے ایک آنکھ نیلی اور دوسری ڈارک براون ہے۔ جبکہ وہ مکمل طور پر البینو یا سورج مکھی کی کیفیت کی شکار ہے۔ اس لڑکی کی تصاویرچیچنیا کی ایک […]

کینیا میں ”کورونا ہیئر اسٹائل“ کی مقبولیت

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث قرنطینہ اور لاک ڈاون کے نتیجے میں کروڑوں لوگ بے روزگار ہوگئے ہیں لیکن انہی حالات میں کینیا کی سب سے بڑی کچی آبادی کبیرا کے حجاموں نے اپنے ہنر کو ایک نیا انداز دیتے ہوئے ”کورونا ہیئر اسٹائل“ ایجاد کیا ہے۔ اس ہیئر اسٹائل میں بالوں کو […]