بنیادی صفحہ -> شوبز کی خبریں -> انوشکا شرما نے فلم ” زیرو ” کی ناکامی سے سبق سیکھ لیا
انوشکا شرما

انوشکا شرما نے فلم ” زیرو ” کی ناکامی سے سبق سیکھ لیا

لاہور(ویب ڈیسک): بالی ووڈ اداکارہ اوربھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما آخری مرتبہ گزشتہ سال فلم ”زیرو“ میں کام کرتی نظر آئی تھیں، جس کی ناکامی کے بعد سے انہوں نے کسی نئی فلم کا اعلان نہیں کیا۔فلم زیرو کی ناکامی کے بعد ایسی رپورٹس سامنے آئیں کہ انوشکا شرما نے بالی ووڈکو خیر باد کہہ دیاہے۔ان افواہوں کے باوجود اداکارہ انوشکا نے طویل عرصے سے اس حوالے سے کوئی بات نہیں کی تھی تاہم اب انہوں نے خاموشی توڑ دی ہے اورکہاہے کہ سوچ بچار میں مصروف تھی،اب فیصلہ کیاہے کہ معیاری رول والی فلمیں کروں گی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*