بنیادی صفحہ -> شوبز کی خبریں -> اکشے کمار دنیا کے نامور فیشن ویک میں‌ جلوہ گر ہونے کیلئے تیار
اکشے کمار

اکشے کمار دنیا کے نامور فیشن ویک میں‌ جلوہ گر ہونے کیلئے تیار

ممبئی (یواین پی)بالی وڈ اداکاراکشے کمارٹیچ فیشن ٹور کے چوتھے سیزن میں ریمپ پر واک کریں گے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اکشے کمار فلم ہاﺅ س فل فور کے دوسرے شیڈول کی عکس بندی مکمل کرنے کے بعد اپنی فیملی کے ہمراہ اٹلی میں چھٹیاں گزار رہے ہیں جو جلد واپس آجائیں گے اور اپنے دیگر معاہدوں پر کام شروع کریں گے، اداکاررواں سال ٹیچ فیشن ٹور کے چوتھے سیزن میں ریمپ پر واک کریں گے جسکا اعلان انٹرنیشل ڈیزائنر نے کیا ہے،گزشتہ سال ریتک روشن نے واک کی تھی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*