بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> سپریم جیوڈیشل کونسل نے جسٹس شوکت صدیقی کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کردی
جسٹس شوکت صدیقی

سپریم جیوڈیشل کونسل نے جسٹس شوکت صدیقی کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کردی

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم جیوڈیشل کونسل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئرجج جسٹس شوکت صدیقی کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کردی ہے. سپریم جیوڈیشل کونسل نے جسٹس شوکت صدیقی کو ہٹانے کی سفارش صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوادی ہے.

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*