بنیادی صفحہ -> سپورٹس کی خبریں -> پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پہلاٹیسٹ سنسنی خیزمقابلے کے بعد میچ ڈرا
آسٹریلیا

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پہلاٹیسٹ سنسنی خیزمقابلے کے بعد میچ ڈرا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دبئی ٹیسٹ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈرا ہوگیا۔ پاکستان کو آخری روز میچ جیتنے کے لیے 7 وکٹیں درکار تھیں تاہم آسٹریلوی ٹیم دفاعی انداز اپناتے ہوئے ٹیسٹ کو ڈرا کرانے میں کامیاب رہی۔ پاکستان کے 462 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا نے آخری روز کا کھیل ختم ہونے تک 8 وکٹوں کے نقصان پر 362 رنز بنائے۔ عثمان خواجہ 141 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے کے بعد آؤٹ ہوئے، انہیں یاسر شاہ نے ایل بی ڈبلیو کیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*