بنیادی صفحہ -> پاکستان کی خبریں -> خیبرپختونخواہ حکومت کا خواجہ سراؤں کے قبرستانوں کے لیے علیحدہ زمینیں مختص کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخواہ حکومت کا خواجہ سراؤں کے قبرستانوں کے لیے علیحدہ زمینیں مختص کرنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): خیبر پختونخوا حکومت نے خواجہ سراؤں کو قبرستانوں کیلئے علیحدہ جگہیں دینے کا اعلان کیا ہے. خواجہ سراؤں کے حقوق پر صوبائی حکومتی کمیٹی کے سربراہ مشتاق احمد غنی کا کہنا ہے کہ اب تک خواجہ سرا اپنے مرنے والوں کو عوامی نظروں سے پوشیدہ نجی قبرستانوں میں تدفین کرتے آئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم خواجہ سراؤں کے معاملات کے حل کیلئے سنجیدہ اقدامات کر رہے ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*