بنیادی صفحہ -> پاکستان کی خبریں -> جیل میں شہباز شریف کی طبیعت ناساز
شہباز شریف

جیل میں شہباز شریف کی طبیعت ناساز

لاہور (سٹی رپورٹر) شہباز شریف نیب کی حراست میں ذرائع کے مطابق شہباز شریف کا ہاضمہ خراب ہوگیا۔ شہباز شریف نے کل بھی کھچڑی اور دہی کھایا شہباز شریف ناشتے میں سینڈوچ دوپہر میں فروٹ رات کو دال چاول کھاتے ہیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق پیٹ میں انفیکشن کی باعث ہاضمہ خراب ہوا جو کہ دو سے تین دن میں ٹھیک ہوگا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*