بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> اسلام آبادہائیکورٹ کے ایک معروف جج بھی چیف جسٹس پاکستان کیخلاف میدان میں آگئے، کھری کھری سنادیں
جسٹس شوکت صدیقی

اسلام آبادہائیکورٹ کے ایک معروف جج بھی چیف جسٹس پاکستان کیخلاف میدان میں آگئے، کھری کھری سنادیں

لاہور(ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت صدیقی جواپنے متنازعہ اور دبنگ فیصلوں کی وجہ سے کافی مشہورہیں انہوں نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کو کوئی حق نہیں ہے کہ وہ کھلی عدالت میں ججز کی تضحیک کریں اگر ہم قانون کیخلاف فیصلہ دیں تو وہ ہمارے فیصلے کو کالعدم قراردے سکتے ہیں لیکن ہماری شکل وصورت کو لیکر ہماری تضحیک کرنا قطعی قابل قبول نہیں ہے اگر وہ اس طرح کا رویہ برقراررکھیں گے تو ہمیں بھی اپنے ادارے کے دفاع میں بولنے کا حق ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*