بنیادی صفحہ -> اداریہ،کالم -> حکومت اور عوام،،

حکومت اور عوام،،

حکومت اور عوام،،
تحریر(کامران خان لاکھا)
حکومت عوام کے فیصلے سے مل کر اس کی رائے کو مد نذر رکھتے ہوے بنتی ہے اور عوام کو چاہیے اب اس نئی حکومت کا خیر مقدم کرے اور نئے وزیر اعظم پر اعتبار کرے اور اسے عوام کی خدمت کا دل سے موقع دے ہم اب تک ان پرانے حکمرانوں کو بہت بار موقع دے چکے ہیں جس کا نتیجہ سب کے سامنے ہے.اس بار ہمیں عمران خان! کو دل سے موقع دینا چاہیے اور ان پر اعتبار کر کے ان کے ان وعدوں کو آزمانا چاہیے جو انہوں نے ہم سے کیے.انشا اللہ؟ عمران خان ہم سب کی امیدوں پر پورا اتریں گے،اور ہم ہر گزرتے دن کے ساتھ تبدیلی دیکھیں گے اور پرانے پاکستان کے دکھوں کو سکھوں میں بدلتا دیکھیں گے عوام کو وہ سب ملے گا جس کے وہ اتنے سالوں سے متلا شی تھے.اس بار مجھے لگتا ہے عوام کو پاکستان کا سچا اورہمد رد لیڈر مل گیا ہے جو پاکستان میں خوشیوں کے دروازے کھول دے گا..اس لئے مجھے لگتا ہے پاکستانیوں اب اعتبار کرو اور خوشیوں کا انتظار کرو..پاکستان زندہ باد..

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*