بنیادی صفحہ -> مصنف کی تحاریر : Ramzan Asghar

مصنف کی تحاریر : Ramzan Asghar

اسمبلی

کراچی؛ قومی و صوبائی اسمبلی کی 2 نشستوں پر کون آگے رہا؟، دیکھئے خبر

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں جاری قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر جاری انتخابات کے بعد ووٹنگ کا عمل جاری ہے. جس میں‌ این اے 247 سے تحریک انصاف کے آفتاب حسین صدیقی 1443 ووٹ لے کر آگے جب کہ ایم کیو ایم کے صادق افتخار 863 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ قومی اسمبلی کے حلقے این ...

مزید پڑھیں »
کفایت شعاری مہم

افسران حکومت کی کفایت شعاری مہم پرمکمل عمل درآمد کریں‘ صدر پی آئی اے

کراچی (یواین پی ) پی آئی اے کے صدر اور سی ای او ثاقب عزیز نے کہا ہے کہ پی آئی اے افسران حکومت کی کفایت شعاری مہم پر مکمل عمل درآمد کریں‘ غیر ضروری اخراجات میں کمی لانا ہوگی۔گزشتہ روز صدر پی آئی اے ثاقب عزیز کی زیر صدارت پی آئی اے ہیڈ کوارٹرز میں اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ...

مزید پڑھیں »
یاسمین راشد

کسی کو این آر او نہیں ملے گا‘ یاسمین راشد

لاہور(یواین پی )صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ملکی خزانہ لوٹنے والوں کو این آر او نہیں ملے گا‘ کرپٹ مافیا کےخلاف جہاد جاری رہے گا‘ہم پر قومی خزانے سے ایک روپیہ بھی لینا حرام ہے‘ کرپشن کرنے والے جیلوں اور نیب میں اپنے ہی بھرتی کیے گئے لوگوں کے ہاتھوں گرفتار ہوئے ہیں ‘سابقہ حکمران قوم ...

مزید پڑھیں »
شفافیت

گڈ گورننس، شفافیت اور کفایت شعاری کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں

لاہور(یواین پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں چیف سیکرٹری یوسف نسیم کھوکھر نے ملاقات کی،جس میں صوبے کے انتظامی امور،گڈ گورننس ، شفافیت ، کفایت شعاری اور سادگی کے فروغ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ گڈ گورننس، شفافیت اور کفایت شعاری کی پالیسی پر عمل ...

مزید پڑھیں »
،مشاہد اللہ

عمران کو معلوم ہے حقیقی الیکشن ہوتے تو میں کبھی بھی وزیراعظم نہ بنتا ،مشاہد اللہ

اسلام آباد (یواین پی) سابق وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کٹھ پتلی وزیراعظم ہیں۔ انہیں معلوم ہے کہ اگر حقیقی الیکشن ہوتے تو میں کبھی بھی وزیراعظم نہ بنتا۔ دھاندلی پر جینوئن کمیشن بننا چاہئے اگر وہ کمیشن کہہ دے دھاندلی نہیں ہوئی تو پھر حکومت ...

مزید پڑھیں »
وزیراعظم

وزیراعظم سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کیلئے کل سعودی عرب جائیں گے

اسلام آباد(یواین پی)وزیراعظم عمران خان کل (منگل کو)سعودی فرماں رواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پرسرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کیلئے سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ نے وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان سعودی فرماں رواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر 23 اکتوبر کو سعودی عرب ...

مزید پڑھیں »
خاتون

اسلام آباد پولیس کیساتھ بدتمیزی کرنیوالی خاتون گرفتار

اسلام آباد (یواین پی )اسلام آباد کے ڈپلومیٹک انکلیو میں پولیس کے ساتھ بدتمیزی کرنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق شہلا شکیل سیٹھی امریکا میں ڈاکٹر رہی ہیں اور حال ہی میں وطن واپس آئی ہیں، انہیں آج ہی ڈیوٹی مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس نے ڈاکٹر شہلا ...

مزید پڑھیں »
ہاﺅسنگ

نیا پاکستان ہاﺅسنگ منصوبہ‘ مزید دو شہروں کو شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(یواین پی ) وزیر اعظم عمران خان کے نیا پاکستان ہاﺅسنگ منصوبے میں جنوبی پنجاب کے دو مزید شہروں کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق نیا پاکستان ہاﺅسنگ منصوبے میں شامل کیے گئے مزید دو شہروں میں ڈیرہ غازی خان اور مظفر گڑھ کو شامل کیا گیا ہے جب کہ پنجاب کے دس شہروں ...

مزید پڑھیں »
سعودی صحافی

سعودی صحافی کے قتل کے ذمہ داروں کو سزا دینی چاہیے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیو یارک(یواین پی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سعودی صحافی کے قتل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ذمہ داروں کو سزا دینی چاہیے۔سعودی صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی کا معاملہ دو اکتوبر کو اس وقت منظر عام پر آیا جب وہ اپنی ترک منگیتر سے شادی کے لیے پہلی ...

مزید پڑھیں »
امریکی شہری

مسجد پر حملہ کرنے والے امریکی شہری کو 24 برس قید

نیویارک(یواین پی ) امریکی ریاست ٹیکساس کی مسجد کو شہید کرنے اور مسلمانوں پر تشدد کرنے والے شہری کو عدالت نے 24 سال قید کی سزا سنادی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیکساس کی عدالت میں رواں برس مسجد پر ہونے والے حملے کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں 26 سالہ امریکی شہری مارک ویکینٹ کو جج کے ...

مزید پڑھیں »