بنیادی صفحہ -> اہم خبریں

اہم خبریں

نوازشریف

ایون فیلڈکیس: نیب نے نوازشریف، مریم نواز، کیپٹن صفدرکی رہائی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): نیب نے ایون فیلڈ ریفنرنس میں ہائیکورٹ کا نوازشریف ،مریم اور صفدر کی رہائی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے مطابق نیب نے سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائیکورت کی جانب سے ایون فیلڈن میں احتساب عدالت کافیصلہ معطل کرنے کے فیصلے اور شریف فیملی کے تینوں افراد کی رہائی کیخلاف درخواست جمع کروا دی ...

مزید پڑھیں »

سابق وزرائے اعظم نوازشریف، شاہدخاقان عباسی اور صحافی سرل المائیڈا کیخلاف غداری کیس کی سماعت 12 نومبرتک ملتوی

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کےخلاف غداری کے الزام میں بغاوت کی کارروائی کےلئے درخواست پر سماعت نواز شریف کی عدم حاضری کے باعث 12 نومبر تک کےلئے ملتوی کردی۔لاہورہائی کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں جسٹس عاطر محمود اور جسٹس مسعود جہانگیر پر مشتمل 3 رکنی ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کا تین وزراء کیخلاف مبینہ کرپشن پر کاروائی کا حکم، فوادچوہدری کی تردید

لاہور(ویب ڈیسک): وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کے پہلے 100دن میں وفاقی حکومت میں شامل3 وزرا پر کرپشن کا الزام آ گیا۔وزیر اعظم نے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔کرپشن کا الزام ثابت ہونے وزیر اعظم وزرا کو برطرف کر دیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے وزیر اعظم عمران خان نے اپنے وزراکے کرپشن میں ملوث ہونے کا انکشاف ...

مزید پڑھیں »
سرجیکل اسٹرائیک

روسی فوج کا دستہ دروزبہ 3 مشترکہ جنگی مشقوں میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گیا

لاہور(ویب ڈیسک): روسی فوج کادستہ مشترکہ جنگی مشقوں میں حصہ لینے کیلئے پاکستان پہنچ گیا۔مشترکہ مشقیں دروزبہ 3 کے نام سے منعقدہوں گی۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ جنگی مشقیں پاک روس کے باہمی تربیتی تعاون کاحصہ ہیں۔پاک روس باہمی تربیتی تعاون کے تحت یہ تیسری مشقیں ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی ...

مزید پڑھیں »
پاکستان اور سعودی عرب

وزیراعظم عمران خان سعودی فرمانرواشاہ سلمان کی خصوصی دعوت پر آج سعودی عرب روانہ ہونگے

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر خزانہ اسد عمر کے ہمراہ آج دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے جہاں 23 اکتوبر سے ’مستقبل کے سرمایہ کاری اقدامات‘ پر 3 روزہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کو دورے کی دعوت شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ...

مزید پڑھیں »
قبرستان

اب وقت آگیا ہے کہ بھارت مسئلہ کشمیر کو کشمیریوں کی خواہش کے مطابق حل کرے

لاہور(ویب ڈیسک): گزشتہ روز بھارت نے درندنگی کی انتہا کر دی اور 9 کشمیریوں پر ظلم کی انتہا کرتے ہوئے انہیں شہید کر دیا جس کی عمران خان نے سخت مذمت کرتے ہوئے پیغام جاری کر دیاہے ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے عمران خان کا کہناتھا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کی جانب ...

مزید پڑھیں »
کفایت شعاری مہم

افسران حکومت کی کفایت شعاری مہم پرمکمل عمل درآمد کریں‘ صدر پی آئی اے

کراچی (یواین پی ) پی آئی اے کے صدر اور سی ای او ثاقب عزیز نے کہا ہے کہ پی آئی اے افسران حکومت کی کفایت شعاری مہم پر مکمل عمل درآمد کریں‘ غیر ضروری اخراجات میں کمی لانا ہوگی۔گزشتہ روز صدر پی آئی اے ثاقب عزیز کی زیر صدارت پی آئی اے ہیڈ کوارٹرز میں اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ...

مزید پڑھیں »
،مشاہد اللہ

عمران کو معلوم ہے حقیقی الیکشن ہوتے تو میں کبھی بھی وزیراعظم نہ بنتا ،مشاہد اللہ

اسلام آباد (یواین پی) سابق وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کٹھ پتلی وزیراعظم ہیں۔ انہیں معلوم ہے کہ اگر حقیقی الیکشن ہوتے تو میں کبھی بھی وزیراعظم نہ بنتا۔ دھاندلی پر جینوئن کمیشن بننا چاہئے اگر وہ کمیشن کہہ دے دھاندلی نہیں ہوئی تو پھر حکومت ...

مزید پڑھیں »
وزیراعظم

وزیراعظم سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کیلئے کل سعودی عرب جائیں گے

اسلام آباد(یواین پی)وزیراعظم عمران خان کل (منگل کو)سعودی فرماں رواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پرسرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کیلئے سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ نے وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان سعودی فرماں رواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر 23 اکتوبر کو سعودی عرب ...

مزید پڑھیں »
گوادر

مقامی آبادی کے مسائل کے حل کے بغیر گوادر کی ترقی بے معنی ہوگی، وزیراعلی بلوچستان

گوادر(آئی آئی پی) وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ گوادر کی مقامی آبادی کے مسائل کے حل کے بغیر گوادر کی ترقی بے معنی ہوگی، بڑی بڑی عمارتیں اور کشادہ سڑکیں تو بن جائیں گی لیکن ان کا فائدہ اس وقت تک نہیں ہوگا جب تک مقامی آبادی ترقیاتی عمل میں شراکت دار نہیں بنے گی، مقامی ...

مزید پڑھیں »