بنیادی صفحہ -> دنیا کی خبریں

دنیا کی خبریں

صحافی

خاشقجی قتل: جرمنی نے سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت روک دی

لاہور(ویب ڈیسک): جرمنی نے سعودی صحافی اور واشنگٹن پوسٹ کے کالم نگارجمال خاشقجی کے قتل پر سعودی عرب کواسلحے کی فروخت روکنے کا فیصلہ کر لیا۔جرمنی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو جمال خاشقجی کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا۔جرمن چانسلر انیجلا مارکل نے کہا ہے کہ سعودی صحافی کے قتل پر سوالات کی موجودگی تک ...

مزید پڑھیں »
صدر

کتے کاٹنے کی غیر معیاری ویکسین تیار اور فروخت کرنے پر چینی کمپنی کو جرمانہ

لاہور(ویب ڈیسک): چینی حکام نے کتے کے کاٹے کی ویکسین تیار کرنے والی ایک کمپنی کو9.1ارب یوآن(1.32ارب امریکی ڈالر)کا جرمانہ عائد کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی کمپنی چینگ شنگ لائف سائنسز لمیٹیڈ پر الزام ہے کہ اس نے دوا کی تیاری میں چین کے قوائدو ضوابط کی خلاف ورزی کی ہے اور وہ کتے کے کاٹے کی ویکسین غیر ...

مزید پڑھیں »

امریکہ جوہری معاہدے سے دستبرداری کے نتائج پر غور کرے

لاہور(ویب ڈیسک): جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے امریکا کی طرف سے روس کے ساتھ جوہری معاہدے سے دستبردار ہونے کے اعلان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن حکومت کو یورپ اور مستقبل میں جوہری اسلحے کے عدم پھیلا کے لیے کی جانے والی کوششوں کی خاطر اپنے فیصلے کے نتائج پر غور کرنا چاہیے۔ ...

مزید پڑھیں »
شاہ سلمان

امریکہ کا سعودی سرمایہ کاری کونسل میں شرکت سے انکار

لاہور(ویب ڈیسک): امریکہ نے سعودی سرمایہ کاری کونسل میں شرکت کرنے سے انکار کردیا۔پیر کو غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کا فیصلہ سعودی امریکہ نے صحافی جمال خشوگی کی گمشدگی کے پیش نظرکیاہے۔ذرائع نے بتایا کہ امریکی سیکرٹری خزانہ اسٹیون منچن نے سعودی عرب کی جانب سے منعقد عالمی سرمایہ کاری کونسل میں شرکت نہ کرنے ...

مزید پڑھیں »

جمال خاشقجی کا قتل سنگین غلطی تھی‘ ذمہ داروں کا احتساب ہوگا

لاہور(ویب ڈیسک): سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ جمال خاشقجی کی موت کا واقعہ ایک سنگین غلطی کا نتیجہ تھا اور اس کیس میں ملوث ذمہ داروں کا احتساب کیا جائے گا۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق انھوں نے میڈیاسے خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز جمال خاشقجی کے قاتلوں کے احتساب ...

مزید پڑھیں »
سعودی صحافی

سعودی صحافی کے قتل کے ذمہ داروں کو سزا دینی چاہیے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیو یارک(یواین پی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سعودی صحافی کے قتل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ذمہ داروں کو سزا دینی چاہیے۔سعودی صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی کا معاملہ دو اکتوبر کو اس وقت منظر عام پر آیا جب وہ اپنی ترک منگیتر سے شادی کے لیے پہلی ...

مزید پڑھیں »
امریکی شہری

مسجد پر حملہ کرنے والے امریکی شہری کو 24 برس قید

نیویارک(یواین پی ) امریکی ریاست ٹیکساس کی مسجد کو شہید کرنے اور مسلمانوں پر تشدد کرنے والے شہری کو عدالت نے 24 سال قید کی سزا سنادی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیکساس کی عدالت میں رواں برس مسجد پر ہونے والے حملے کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں 26 سالہ امریکی شہری مارک ویکینٹ کو جج کے ...

مزید پڑھیں »

جرمنی کا غزہ میں تعمیر نو کے لیے 80 لاکھ یورو کی اضافی امداد کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک): جرمنی کی حکومت نے فلسطین کے جنگ سے تباہ حال علاقے غزہ میں گھروں سے محروم شہریوں کیلئے مکانات کی تعمیر کی مد میں 80 لاکھ یورو کی اضافی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق یہ رقم جرمن ترقیاتی بنک کی طرف سے "UNOPS” کے توسط سے خرچ کی جائے گی۔ جرمنی کی طرف ...

مزید پڑھیں »

شام: 24 گھنٹوں میں اتحادی فوج کی بمباری سے 32 شہری جاں بحق

لاہور(ویب ڈیسک): شام کے مشرقی علاقے دیر الزور میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران امریکا کی قیادت میں "داعش” کے خلاف سرگرم عالمی فوج کی بمباری سے کم سے کم 32 عام شہری مارے گئے۔شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے "آبزرویٹری” کے مطابق داعش کے زیر تسلط دیر الزور میں اتحادی فوج کی بمباری ...

مزید پڑھیں »
سیکیورٹی فنڈز

جمال خشوگی کیس کی فوری اور منصفانہ تحقیقات چاہتے ہیں

لاہور(ویب ڈیسک): وائٹ ہاؤس نے ترکی کے شہر استنبول میں سعودی قونصل خانے میں لاپتا ہونے والے صحافی جمال خشوگی کے کیس کے حوالے سے جاری تفتیش کے بارے میں کہا ہے کہ امریکا خشوگی کیس کی فوری اور منصفانہ تحقیقات چاہتا ہے۔عرب میڈیاکے مطابق سعودی عرب کی جانب سے خشوگی کیس کی ابتدائی رپورٹ جاری کیے جانے کے بعد ...

مزید پڑھیں »