بنیادی صفحہ -> زراعت / کامرس

زراعت / کامرس

شاپنگ بیگ

اب آپ شاپنگ بیگ استعمال کرنے کے بعد اسے کھا بھی سکیں گے

لاہور(انٹرنےشنل ڈیسک) یوکرین میں سائنسدانوں نے ایک ماحول دوست پلاسٹک بیگ تیار کیا ہے جو جلد ہی تلف ہو جاتا ہے، ماحول کو آلودہ نہیں کرتا اور اس سے بڑھ کر یہ کہ آپ اسے کھا بھی سکتے ہیں۔مقامی نیوز سائٹ ڈیپو سمی کے مطابق ڈاکٹر دمترو بدیوک اور ان کے ساتھیوں نے یہ ماحول دوست بیگ قدرتی پروٹین اور ...

مزید پڑھیں »

ماہی گیری کی نئی پالیسی کے نفاذ سے سی فوڈ ایکسپورٹ میں 75 فیصد کمی کا خدشہ

لاہور(ویب ڈیسک): اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت کے بغیر راتوں رات گہرے پانی میں ماہی گیری کی نئی پالیسی کے نفاذ سے پاکستان کی سی فوڈ ایکسپورٹ میں 75فیصد کمی کا خطرہ کھڑا ہوگیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گہرے پانی میں ماہی گیری کے لیے نئی پالیسی کے تحت پاکستانی ماہی گیروں کے 20ناٹیکل مائلز سے باہر جانے پر پابندی ہوگی۔ ...

مزید پڑھیں »

مہنگائی چند ماہ میں دگنی ہوجائیگی، سٹیٹ بینک نے خبردارکردیا

لاہور(ویب ڈیسک): اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مہنگائی بڑھنے کی پیش گوئی کردی جب کہ مہنگائی میں اضافے کی رفتار گزشتہ مال سال سے دگنی ہوسکتی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی معاشی جائزہ رپورٹ برائے سال 2017-18کے مطابق مہنگائی کو کم رکھنے اور بلند معاشی نمو پر مبنی توازن کو برقرار رکھنے کا چیلنج بڑھ گیا ہے۔ مالیاتی اور جاری ...

مزید پڑھیں »

کریانہ ایسوسی ایشن کامہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے حکومت سے تعاون کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب حکومت سے کامیاب مذاکراتکے بعد تاجروں نے مہنگائی کنٹرول کرنے کے لئے حکومت سے مکمل تعاون کا اعلان کر دیا ،کمشنر لاہور ڈویژن کے ساتھ اجلاس میں اشیائے خوردونوش کی اضافے کے ساتھ نئی طے پانے والی قیمتوں کوبھی واپس لینے کا اعلان کر دیا گیا،دہی کی قیمت 94اور دودھ کی قیمت 80 روپے برقرار رہے گی۔وزیراعلی ...

مزید پڑھیں »
قرضوں

دنیا کی معیشت کو خطرات لاحق ہو چکے ہیں

لاہور(ویب ڈیسک): عالمی مالیاتی اداروں کے سربراہوں نے خبردار کیا ہے کہ امریکا نے اپنی مرکزی شرح سود میں اضافہ کر کے دنیا میں ایک اور مالیاتی بحران کے بیج بو دیئے ہیں جس کے لئے تیار رہا جائے اور آفت سر پر آنے سے قبل اس سے نمٹنے کے اقدامات کر لئے جائیں۔ انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ(آئی ایم ایف)نے کہا ...

مزید پڑھیں »
پی ٹی اے

ملک میں سمگلڈموبائل فون کا استعمال ہر صورت روکا جائیگا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے واضح کیا ہے کہ موبائل فون کی شناخت کی تصدیقی نظام کے دوسرے مرحلے میں 20 اکتوبر کے بعد پی ٹی اے سے غیرمنظور شدہ موبائل فون کی فروخت اور استعمال ممکن نہیں رہے گا۔موبائل فون کی تصدیق کا دوسرا مرحلہ 20 اکتوبر کو ختم ہوگا اس بارے میں عوامی سطح پر ...

مزید پڑھیں »
ڈیم فنڈز

پاکستان انجینئر کونسل نے دیامربھا شا ڈیم کی تعمیر کے لیے ڈیم کے لیے مختص فنڈ سے ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی بنا نے کی تجویزدے دی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان انجینئر کونسل نے دیامربھا شا ڈیم کی تعمیر کے لیے تجویز دی ہے کہ ڈیم کی تعمیر کے لیے جمع شدہ پیسوں اور ڈیم کے لیے مختص فنڈ سے ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی بنا دی جائے جس کے شیئرز مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کر دیے جائیں، تمام شیئرز 15دن کے اندر اندر فروخت ہو جائیں ...

مزید پڑھیں »

سافٹ بینکنگ گروپ کی عالمی شمسی توانائی اتحاد کے رکن ملکوں کو مفت بجلی فراہم کرنے کی پیشکش

لاہور(ویب ڈیسک): جاپان کے سافٹ بینکنگ گروپ نے توانائی کی خریداری کے لیے معاہدے کرنے والے بین الاقوامی شمسی توانائی اتحاد کے رکن ملکوں کو 25 سال بعد مفت بجلی فراہم کرنے کی پیشکش کردی۔گروپ کے چیف ایگزیکٹو ماسایوشی سان نے گزشتہ روز ایک تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ بین الاقوامی شمسی توانائی گروپ(آئی ایس ) کے وہ ...

مزید پڑھیں »

چین کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ستمبر کے دوران 22.69 ارب ڈالر کمی

لاہور(ویب ڈیسک): چین نے کہا ہے کہ ستمبر کے دوران اس کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 22.69 ارب ڈالر کمی ہوئی جو 14 ماہ کی کم ترین سطح اور اس کی وجہ امریکا کے ساتھ تجارتی کشیدگی کی وجہ سے ڈالر کے مقابلے میں ین کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔مرکزی بینک کی جانب سے گزشتہ روز جاری ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی بیرونی دباؤ برداشت کرنے کی صلاحیت کم ہوگئی ہے

لاہور(ویب ڈیسک): ورلڈ بینک نے کہاہے کہ پاکستان کی بیرونی دبا ؤبرداشت کرنے کی صلاحیت میں کمی واقع ہوئی ہے جس سے بنیادی طور پر زرِ مبادلہ کے ذخائر میں کمی اور قرض کی شرح بڑھنے کے خطرے میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ورلڈ بینک کی جانب سے جنوبی ایشیا سے متعلق بجٹ کرنچ کے نام سے ...

مزید پڑھیں »