بنیادی صفحہ -> سپورٹس کی خبریں

سپورٹس کی خبریں

ٹیسٹ رینکنگ

کرکٹ میں فکسنگ کا نیا اسکینڈل، پاکستانی کرکٹرز کے بھی ملوث ہونے کا انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک): بین الاقوامی کرکٹ میں میچ فکسنگ کے مکروہ دھندے کا ایک اور اسکینڈل منظر عام پر آگیا جس سے دنیائے کرکٹ میں بھونچال آگیا ہے، فکسنگ میں پاکستان، بھارت، انگلینڈ، آسٹریلیا اور ساؤتھ افریقا کی ٹیمیں ملوث ہیں۔اخباری اطلاعات کے مطابق دنیائے کرکٹ کے بڑے بڑے نام خاص طور بھارت کے کپتان ویرات کوہلی کا نام بھی اس ...

مزید پڑھیں »
محمد عباس

ابوظہبی ٹیسٹ کے ہیرو محمد عباس کا آبائی شہر آمد پر والہانہ استقبال

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان نے گزشتہ روز آسٹریلیا کو 373 رنز سے شکست دیتے ہوئے سیریز جیت لی تھی تاہم جب محمد عباس واپس وطن پہنچے تو ان کا استقبا ل ایک ہیرو کی طرح کیا گیا ۔ سیالکوٹ ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد عباس کا کہناتھا کہ مجھے یقین تھا کہ ایک روز اللہ مجھے میری ...

مزید پڑھیں »
ہاکی

بنوں، نامعلوم افراد نے ہاکی کے قومی کھلاڑی ضیا الرحمان کو قتل کردیا

بنوں(یواین پی)بنوں میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ہاکی کے قومی کھلاڑی ضیا الرحمان کو قتل کردیا ہے۔ مقتول واپڈا کے ملازم اور قاضی محب ہاکی کلب کے انچارج تھے۔ ضیا الرحمان کو اسپورٹس کمپلیکس کے علاقے میں قتل کیا گیا ہے۔مقتول ضیا الرحمان واپڈا کی طرف سے ہاکی کھیلتے اور واپڈا میں ملازم تھے اور ساتھ ہی قاضی محب ...

مزید پڑھیں »

محمدعباس10ٹیسٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی پیسر بن گئے

ابو ظبی(یواین پی) محمد عباس ٹیسٹ کرکٹ میں عمدہ بولنگ کی دھاک بٹھانے لگے، وہ ابتدائی 10 ٹیسٹ میں سب سے زیادہ 54وکٹیں لینے والے پاکستانی پیسر بھی بن گئے ہیں،تفصیلات کے مطابق محمد عباس نے اب تک 16.66 کی اوسط سے وکٹیں لی ہیں، یوں وہ 50 وکٹوں کی تکمیل کے دوران بہترین اوسط میں وقار یونس سے بھی ...

مزید پڑھیں »
دانش کنیریا

سابق پاکستانی لیگ اسپنر دانش کنیریا نے 6 برس بعد غلطی کا اعتراف کرلیا

لاہور(یواین پی)کرکٹ کرپشن میں تاحیات پابندی کے شکار سابق پاکستانی لیگ اسپنر دانش کنیریا نے 6 برس بعد اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا۔ عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا نے کہ میں نے جان بوجھ کرمیرون ویسٹ فیلڈ کی انوبھٹ سے ملاقات کروائی تھی۔ ویسٹ فیلڈ کی خواہش تھی کہ وہ زیادہ سے زیادہ ...

مزید پڑھیں »

سابق لیگ سپنردانش کنیریا نے چھ سال بعد میچ فکسنگ کے جرم کا اعتراف کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کے سابق لیگ سپنر دانش کنیریا نے غیر ملکی ٹی وی چینلز سے گفتگوکرتے ہوئے بالآخر چھ سال بعد کاؤنٹی کرکٹ کے دوران کی جانیوالی میچ فکسنگ کے جرم کا اعتراف کرلیا ہے. دانش کنیریا نے کہا کہ آج اعتراف کرنے کا فیصلہ کیا کیوں کہ آپ جھوٹ کے ساتھ زندگی نہیں گزار سکتے، انگلش کرکٹ بورڈ ...

مزید پڑھیں »
سرفراز احمد

کوئی کہتا ہے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ دو، کوئی کہتا ہے کپتانی چھوڑ دو، سرفراز احمد

ابوظہبی(یواین پی)پاکستانی ٹیم کے کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے کہا ہے کہ آﺅٹ آف فام ہونے کی وجہ سے بہت دباﺅ کا شکار تھا، کوئی کہتا ہے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ دو، کوئی کہتا ہے کپتانی چھوڑ دو اور کوئی کہتا ہے اسے ٹیم سے نکال دو، آسٹریلیا کے خلاف آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 94 ...

مزید پڑھیں »
پاک بھارت کرکٹ

پاک بھارت کرکٹ سیریز بحالی سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری آئے گی،احسان مانی

اسلام آباد (یواین پی) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز بحالی سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری آئے گی، سیریز کھیلنے کیلئے بھارت سے بھیک نہیں مانگیں گے، پاکستان کرکٹ کی بہتری کیلئے ہر ممکن اقدامات کروں گا۔ کھیلوں کی مشہور ویب سائٹ کرک انفو کو انٹرویو دیتے ...

مزید پڑھیں »
شیردل

بھارتی باﺅلر شیردل ٹھاکر فٹنس مسائل کے باعث کالی آندھی کےخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

نئی دہلی(یواین پی)بھارتی فاسٹ باﺅلر شیردل ٹھاکر فٹنس مسائل کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف شیڈول ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز سے باہر ہو گئے، ان کی جگہ فاسٹ باﺅلر اومیش یاداو کو ابتدائی دو میچز کیلئے ٹیم میں طلب کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بھارت نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں ٹھاکر کو ٹیسٹ کیپ ...

مزید پڑھیں »
ٹیسٹ رینکنگ

ٹیسٹ رینکنگ، اظہر علی ایک درجہ ترقی ،یاسر شاہ کی ٹاپ20میں واپسی

دبئی (یواین پی )ٹیسٹ رینکنگ میں اظہر علی ایک درجہ ترقی پاکر 15 ویں نمبر پر پہنچ گئے جبکہ ایک درجہ بہتری سے یاسرشاہ کی ٹاپ 20 میں واپسی ہوئی۔آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق یاسرشاہ 20 واں نمبر سنبھال چکے جبکہ ایک درجہ خسارے نے محمد عباس کو 14 ویں نمبر پر پہنچا دیا۔ ادھر ویسٹ ...

مزید پڑھیں »