بنیادی صفحہ -> شوبز کی خبریں

شوبز کی خبریں

دپیکا

ہراسگی الزامات پر دپیکا کے سابق منیجر کی خودکشی کی کوشش

لاہور(یواین پی)بھارت میں ان دنوں می ٹو مہم جاری ہے.۔اس حوالے سے اداکارہ دپیکا پڈوکون کے سابق منیجر اور ایک ٹیلنٹ فلم ایجنسی کے شریک بانی انرباہ داس بلا پر بھی متعدد نئی اداکاراو¿ں اور ماڈلز نے جنسی طور پر ہراساں کرنے اور ریپ کے الزامات عائد کئے تھے ،انرباہ داس بلا نے اگرچہ الزامات کو مسترد کیا تھا تاہم ...

مزید پڑھیں »
پریانکا

پریانکا اور زائرہ وسیم کی فلم دا سکائی از پنک کی عکسبندی مکمل

ممبئی(یواین پی)بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور زائرہ وسیم نے فلم دا سکائی از پنک کی عکسبندی مکمل کر لی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا اور زائرہ وسیم نے فلم دا سکائی از پنک کی عکسبندی مکمل کرتے ہوئے تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جس میں پرینکا چوپڑا نے زائرہ وسیم کے ساتھ خوشگوار موڈ میں کھڑی ...

مزید پڑھیں »
نمستے انگلینڈ

بڑے بجٹ کی ”نمستے انگلینڈ“ کو ’بدھائی ہو‘ نے ہرادیا

ممبئی(یواین پی)بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور ارجن کپور کی فلم ”نمستے انگلینڈ“ شائقین کومتاثر کرنے میں ناکام ہوگئی۔حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ”نمستے انگلینڈ“ اکشے کمار اورکترینہ کیف کی فلم ”نمستے لندن“ کا سیکوئل ہے۔ ”نمستے انگلینڈ“ 2007 کی کامیاب ترین فلم تھی جسے شائقین کی جانب سے بہت زیادہ پسند کیا گیا تھا لہٰذا شائقین کو ...

مزید پڑھیں »
کاجول

اجے سے شادی کے معاملے پر والد نے ایک ہفتے تک بات نہیں کی، کاجول

ممبئی(یواین پی )بالی وڈ اداکارہ کاجول نے اجے دیوگن سے شادی پر والدین کی مخالفت کی وجہ بتا دی۔ اداکارہ نے کہا کہ ہم دونوں کی فیملیز میں سے کوئی بھی نہیں چاہتا تھا کہ ہم شادی کری۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کاجول نے اجے دیوگن سے شادی کے لئے والدین کی مخالفت کی وجہ کا انکشاف کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »
میشا شفیع

میشا شفیع کا علی ظفر کیخلاف ثبوت فراہم کرنے کا اعلان

لاہور(یواین پی )علی ظفر نے متعدد بار ہراساں کیا، عدالت کے مانگنے پر ثبوت بھی فراہم کروں گی، اداکارہ میشا شفیع نے علی ظفر کے ہتک عزت کے دعوے کا جواب جمع کروا دیا۔لاہور کی سیشن عدالت میں اداکارہ میشا شفیع کی گلوکار علی ظفر کے خلاف ہتک عزت کے دعوی کی سماعت ہوئی۔ اداکارہ میشا شفیع نے جواب عدالت ...

مزید پڑھیں »
شرمین عبید

شرمین عبید چنائے نے دی ایلیسن گلوبل لیڈرشپ ایوارڈ جیت لیا

نیو یارک(یواین پی )آسکرایوارڈ یافتہ فلم میکرشرمین عبید چنائے نے دی ایلیسن گلوبل لیڈرشپ ایوارڈ جیت لیا۔دو بارآسکرایوارڈ اپنے نام کرنے والی فلم ساز، صحافی اور سرگرم سماجی کارکن شرمین عبید چنائے کو نیویارک کی ایک تنظیم دی تالبرگ فاونڈیشن نے اپنے بہت ہی اہم اعزاز دی ایلیسن گلوبل لیڈرشپ سے نوازا ہے جس کے بعد شرمین عبید پہلی پاکستانی ...

مزید پڑھیں »
عائشہ عمر

میرا شوبز انڈسٹری میں کسی کے ساتھ مقابلہ نہیں، عائشہ عمر

لاہور(یو این پی)مراحیہ ڈرامے بلبلے سے شہرت حاصل کرنیوالی اداکارہ وماڈل عائشہ عمر نے کہا ہے کہ فلم بینوں کے مثبت رسپانس نے پاکستانی فلم اور سینما انڈسٹری کو نئی زندگی دی، اپنا کسی دوسرے سے موازانا نہیں کرتی اورنہ ہی کبھی اس بارے میں سوچا۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے عائشہ عمر نے کہا ہے کہ اپنا کسی دوسرے سے ...

مزید پڑھیں »
شاہ رخ خان

فلم ” کچھ کچھ ہوتا ہے“ کی کہانی بکواس تھی، شاہ رخ خان

ممبئی(یواین پی) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے کیریئر کی کامیاب ترین فلم کچھ کچھ ہوتاہے کی کہانی کو بکواس قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ آج تک سمجھ نہیں آیا فلم کی کہانی کیا تھی۔فلم کچھ کچھ ہوتاہے کی ریلیز کو 20 سال مکمل ہونے کی خوشی میں ممبئی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں فلم ...

مزید پڑھیں »
سلطان

سلمان خان اور ان کے بھائیوں نے ملکر میرا ریپ کیا ، پوجا مشرا کا الزام

لاہور(یواین پی)بھارت میں می ٹو مہم نے ایک مرتبہ پھر سے زو ر پکڑ لیا ہے اور اب کی بار بالی ووڈ کی سب سے بڑی شخصیت سلمان خان پر ریپ کا الزام لگ گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق متنازع ماڈل و اداکارہ پوجا مشرا نے ویڈیو کی ایک سریز جاری کی ہے جس میں انہوں نے سلمان خان اور ان ...

مزید پڑھیں »

می ٹومہم: معروف اداکارہ نے سلمان خان اور ان کے بھائیوں پر جنسی زیادتی کاالزام لگاکے پوری انڈسٹری کو ہلادیا

لاہور(ویب ڈیسک): می ٹو مہم ہالی وڈ سے ہوتی ہوئی بالی وڈ میں وباکی طرح پھیل گئی ہے اور معروف اداکار، ہدایتکار، گلوکاراس کی زد میں آئے ہوئے ہیں حال ہی میں معروف ماڈل پوجامشرا نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان اور ان کے دونوں بھائیوں اربازخان اور سہیل خان پر الزام عائد ...

مزید پڑھیں »