بنیادی صفحہ -> پاکستان کی خبریں

پاکستان کی خبریں

بجٹ اجلاس

صوبائی وزیربرائے اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کشمیریوں کے متعلق متنازعہ بیان پر معافی مانگ لی

لاہور(ویب ڈیسک): صوبائی وزیربرائے اطلاعات و نشریات فیاض الحسن چوہان نے گزشتہ دنوں دیے گئے کشمیریوں کے متعلق متنازعہ بیان پر معافی مانگ لی ہے. ان کا کہنا تھاکہکشمیری جرآت مند قوم ہے ۔ میری کشمیری نسل کے بھائیوں نے شریف خاندان سے ان کا نام جوڑنے کا برا منایا ۔ ہزاروں کشمیری بھائیوں نے گلعہ کیا کشمیریوں سے معافی ...

مزید پڑھیں »
مصنوعات

پٹرولیم مصنوعات اور چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا امکان، شہری سراپا احتجاج

لاہور(ویب ڈیسک): ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان سے مہنگائی کے طوفان نے گھنٹی بجادی ، ایک رپورٹ کے مطابق ڈالر کی قیمت میں اضافے سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7روپے فی لٹر تک اضافہ متوقع ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 6روپے تک اضافہ ہوسکتا ہے۔ گھی اور کھانے پکانے کا تیل سمیت چائے کی پتی 15سے 25روپے فی ...

مزید پڑھیں »

یوٹیلٹی سٹورزکی ممکنہ بندش کے خلاف ملازمین کا ڈی چوک میں دھرنا، پولیس کی بھاری نفری طلب

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان یوٹیلیٹی سٹورزکارپوریشن کی ممکنہ نجکاری کیخلاف ملازمین نے ڈی چوک میں دھرنا دیدیا، مظاہرے میں خواتین ملازمین بھی شریک ہیں ،پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ڈی چوک روڈ کو خاردار تاریں لگا کر بندکر دیا ،اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری بھی موجود ہے۔احتجاج کرنیوالے ملازمین کا کہناتھاکہ وزیراعظم عمران خان نے خود ...

مزید پڑھیں »

ڈیرہ غازی خان میں دو بسوں میں خوفناک تصادم، 19 افراد جاں بحق

لاہور(ویب ڈیسک): ڈیرہ غازی خان کے علاقے غازی گھاٹ روڈ پر دو بسوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔حادثے کی اطلاع ملتے ریسکیوٹیمیں فوری طورپر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی سرگرمیاں شروع کردیں. زخمیوں کو فوری طورپر قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا . مذہبی و سیاسی شخصیات نے افسوسناک واقعے ...

مزید پڑھیں »
بربریت

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے مظلوم کشمیریوں کو شہید کرنے کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور(ویب ڈیسک):مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے مظلوم کشمیریوں کو شہید کرنے کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی. قرارداد تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی سیماببہ طاہر کی جانب سے جمع کرائی گئ .حالیہ دنوں میں مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار اور بےلگام بھارتی فورسز ظلم کے پہاڑ گرا دئیے۔ نہتے، معصوم، آزادی اور حق ...

مزید پڑھیں »
اپوزیشن

پی ٹی آئی رہنماء مومنہ وحید کی جانب سےبچوں سے جنسی زیادتی کے خلاف تحریک التواء پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور(ویب ڈیسک): بچوں سے جنسی زیادتی کے خلاف تحریک التواء پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی ہے. تحریک التواء تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی مومنہ وحید کی جانب سے جمع کرائی گئی.صوبہ پنجاب میں بڑے شہروں کے بس اور ٹرک کے اڈوں کے نزدیک چارپائی، چھوٹے بڑے ہوٹلوں کے کمرے رات گزارنے کے لئے دستیاب ہوتے ہیں. جو اس ...

مزید پڑھیں »

سٹی ٹریفک پولیس لاہورکی جانب سے شہریوں میں بیک ویو مرزکی افادیت کے متعلق آگاہی مہم

لاہور(ویب ڈیسک): سٹی ٹریفک پولیس کے مال روڈ پر بیک ویو مرر کی افادیت بارے آگاہی کیمپ لگایا گیا. سی ٹی او کیپٹن(ر)لیاقت علی ملک نے شہریوں میں فری بیک ویو مررز تقسیم کئے.ٹریفک آگاہی مہم میں اٹلس ہنڈا کے نیشنل سیفٹی مینیجر تسلیم شجاع نے بھی شرکت کی. اس موقع پر سی ٹی او لاہورکیپٹن ریٹائرڈلیاقت علی ملک کا ...

مزید پڑھیں »
شاہدخاقان عباسی

پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت مدت پوری نہیں کرپائی گی ، سابق وزیراعظم کا دعوٰی

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت اعتمادکھوچکی ہے،لگتاہے حکومت مدت پوری نہیں کرپائے گی۔لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت عوام میں مقبولیت کھوچکی ہے، لگتاہے حکومت مدت پوری نہیں کرپائے گی،انہوں نے کہا کہ عدم ...

مزید پڑھیں »

سابق وزرائے اعظم نوازشریف اور سید یوسف رضا گیلانی کی احتساب عدالت میں دلچسپ ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف احتساب عدالت میں پیشی کیلئے گئے تو آگے وہاں پر یوسف رضا گیلانی سے ملاقات ہو گئی جس دوران دونوں نے ایک دوسرے کا حال احوال پوچھا ۔تفصیلات کے مطابق اچانک ہونے والی مختصرملاقات میں یوسف رضا گیلانی نے نوازشریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ نیب ادارے کو با اختیار اور آزاد ہونا چاہیے ...

مزید پڑھیں »

نیاپاکستان ہاؤسنگ سکیم کے پہلے مرحلے میں سات اضلاع میں رجسٹریشن کا آغاز

لاہور(ویب ڈیسک): عوام کیلئے اپنا گھر”نیاپاکستان ہاؤسنگ پروگرام”رجسٹریشن کاآج سے آغاز ہو رہا ہے۔پہلے مرحلے میں اسلام آباد،فیصل آباد،کوئٹہ،سکھر،سوات،مظفرآباداورگلگت شامل ہیں۔اسلام آبادمیں نادرامیگاسینٹراوربلیوایریامیں فارم جمع کرائے جاسکتے ہیں۔فیصل آباد،سکھر،سوات،گلگت میں فارم ڈی سی آفس جمع کرائے جاسکتے ہیں۔کوئٹہ نادرااورمظفرآبادمیں ڈی سی آفس میں فارم جمع کرائے جاسکتے ہیں۔۔فارم 12 دسمبرتک مختص کردہ ہاؤسنگ پروگرام آفس میں جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

مزید پڑھیں »