صحت

پنجاب

پنجاب بھر میں معاشی طور پر کمزور طبقے کےلئے ہیلتھ انشورنس سکیم جلد شروع ہوگی: ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کہتی ہیں انکم سپورٹ پروگرام کے تحت جمع شدہ ڈیٹا اپ ڈیٹ رکھا جائے گا پنجاب بھر میں معاشی طور پر کمزور طبقے کے لئے ہیلتھ انشورنس سکیم جلد شروع ہوگی۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت اجلاس۔ ہیلتھ کارڈ ز کے اجراءکے حوالے سے غور کیا گیا۔ اجلاس میں ...

مزید پڑھیں »
پنجاب

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا ہسپتالوں میں اینستھیزیا ماہرین کی کمی دور کرنے کا حکم

وزیر صحت کا محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ میں اجلاس سے خطاب میں کہنا تھا کہ اینستھیٹسٹس کی بھرتی کے لئے خصوصی مراعات اور عمر میں رعایت دی جائے گی جبکہ اینستھیٹیسٹس کی کمی سے کئی ہسپتال آپریشن کے لئے مشکل کا شکار ہیں۔صوبائی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ ایک ماہر اینستھیزیا 24 گھنٹے کام نہیں کرسکتا اس لیے ...

مزید پڑھیں »
صحت

صحت مند بچے اور صحت مند خاندان کے عنوان پر سیمینار کا انعقاد

اوکاڑہ(بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر رضوان نذیر نے کہا ہے کہ ماں اور بچے کی صحت کا معاملہ پورے خاندان سے جڑا ہوا ہے صحت مند ماں اور صحت مند بچے ہی ایک صحت مند خاندان کی بنیاد ہیں جس کے لئے ضروری ہے کہ بچوں کو مائیں اپنا دودھ پلائیں ان کو بروقت حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں پولیو سے بچاﺅ کی ویکسیئن ...

مزید پڑھیں »
ہسپتال

دل کی بیماریوں میں اضافہ بدپرہیزی، آگاہی نہ ہونا ہے؛ ڈاکٹر سمیع ممتاز

گوجرانوالہ (بیورورپورٹ) پرنسپل میڈیکل کالج گوجرانوالہ پروفیسر ڈاکٹر سمیع ممتاز اور ایم ایس ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر ارشاد اللہ نے کہا ہے کہ دل کی بیماریوں میں اضافہ بد پر ہیزی اور اس خطرناک بیماری سے آگاہی نہ ہونا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے انٹر نیشنل ہارٹ ڈے کے موقع پرکیا۔ پروفیسر ڈاکٹر سمیع ممتاز اور ...

مزید پڑھیں »

ڈپریشن اور ہلدی

ڈپریشن اور ہلدی از قلم :۔ ڈاکٹر تصور حسین مرزا نااُمیدی، مایوسی، پرشانی، اور اُداسی (DEPRESSION) ان کو ایک ہی خاندان سمجھنے کی بجائے ایک ہی مرض سمجھا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ افسوس ناک امر یہ ہے کہ ’’ڈپریشن کا مریض‘‘ خود کو مریض تصور ہی نہیں کرتا۔ کوئی شخص ڈپریشن میں مبتلا ہونے کے بعد اس کی شناخت ...

مزید پڑھیں »
جدید ٹیکنالوجی

جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے دماغ کی رسولیوں کا علاج

لاہور(آئی آئی پی) میڈیکل سائنس نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے دماغ کی چھوٹی رسولیوں(LOW GRAD GLIOMA)کا علاج اور مینجمنٹ پہلے سے کہیں زیادہ بہتر انداز میں ممکن بنا دیا جس کی بدولت اپریشن کے بعد مریض زیادہ دیر تک صحت مند زندگی گزارنے کے قابل ہو جاتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار برطانیہ سے آئے ہوئے نیورو سرجن و مانچسٹر ...

مزید پڑھیں »
صحت

معذوروں کی بحالی اور ان کی فلاح وبہبود کیلیے عملی اقدامات کا آغاز کردیا گیا

خانیوال(آئی آئی پی) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزادر کی ہدایت پر ضلعی انتطامیہ خانیوال نے معذوروں کی بحالی اور ان کی فلاح وبہبود کے لیے عملی اقدامات کا آغاز کردیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد چوہدری نے کہا ہے کہ معذور افراد کے حقوق کے تحفظ کے لئے انہیں ملکی وسائل میں شامل کیا گیا ہے تاکہ انکا معیار زندگی ...

مزید پڑھیں »
پنجاب

کیپٹن (ر) محمد عثمان نے عوام کی صحت کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کو نئے احکامات جاری کردیے

لاہور(آئی آئی پی) ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) محمد عثمان نے فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا دورہ کیا۔انہوں نے پنجاب فوڈ اتھارٹی فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کی استعداد کار بڑھانے کے لیے جامع پالیسی کی تیارکرنے کے احکامات جاری کیے۔اے ڈی جی ٹیکنیکل کو 5روز میں لیبارٹری کی توسیع اورتمام درکار وسائل کی فہرست مرتب کر کے پیش کرنے کی ...

مزید پڑھیں »
وزیر

ڈاکٹرز عام انسان نہیں، خاص ہیں،ان کی عزت ہماری اولین تر جیح ہے، وزیر صحت

ملتان (آئی آئی پی) وزیر صحت پنجا ب پروفیسر ڈا کٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ڈا کٹرز عام انسا ن نہیں، خاص ہیں ۔ان کی عز ت ہماری اولین تر جیح ہے ۔اپنا کام ایمانداری سے انجام دیا جا ئے تو ہمیشہ عزت ہی ملتی ہے ،ڈا کٹرز خلو ص نےت سے کا م کر یںان کے حقو ...

مزید پڑھیں »

سگریٹ نوشی بہت سی ذہنی بیماریوں کی وجہ ہے،ماہرین

اسلام آباد(نیوزڈیسک)برطانیہ کے ماہرین کی تازہ ریسرچ کے مطابق سگریٹ نوشی بہت سے ذہنی بیماریوں کی وجہ ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سگریٹ نوشی ترک کر کے ذہنی صحت کو برقرار رکھا جا سکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ سگریٹ نوشی چاہے ستر سال کی عمر میں ترک کیا جائے، دماغ سگریٹ نوشی سے ہوئے نقصان کو صحت یاب ...

مزید پڑھیں »