بنیادی صفحہ -> ٹیگ کی محفوظات : پاکستان

ٹیگ کی محفوظات : پاکستان

قلم سے قلب تک

خدارا پاکستان کا ساتھ دیں!

قلم سے قلب تک (شیخ خالد زاہد) پاکستان میں موجود جتنی بھی سیاسی و مذہبی جماعتیں ہیں وہ اس وقت حکومت پر تنقید برائے تنقید کے عمل سے گزر رہی ہیں کیونکہ انکے پاس اپنی بدعنوانیوں کے جواب میں تو کچھ ہے نہیں۔ بد قسمتی سے وہ عوام جو ان سیاسی و مذہبی جماعتوں سے کسی بھی طرح سے وابسطہ ...

مزید پڑھیں »
وزیراعظم

پاکستان سے بہترروابط، امریکہ حقائق کا بھی ادراک کرے

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کے آنے کے بعد امریکا کے ساتھ رابطے کافی زیادہ ہوگئے ہیں۔دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے بتایا کہ امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے پاک افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد کے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران افغان مفاہمتی عمل پر تبادلہ ...

مزید پڑھیں »
پاکستان اور نیوزی لینڈ

پاکستان اور نیوزی لینڈ اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ” آج“ ہوگا

دبئی(یواین پی)پاکستان اے اور نیوزی لینڈ اےکرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج جمعہ کو دبئی میں کھیلا جائیگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی،، تین ون ڈے اور دو چار روزہ میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 15 اکتوبر جبکہ ...

مزید پڑھیں »
KPK

کے پی کے گورنر ہاﺅس بھی عوام کیلئے کھل گیا

پشاور:خیبر پختونخواہ کے عوام کیلئے بھی خوشخبری ،سندھ پنجاب مری اور اب کے پی کے کا گورنر ہاﺅس بھی عوام کے لئے کھو ل دیا گیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی جاری کردہ ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے آج گورنر ہاو¿س خیبرپختونخوا کو عوام کی سیر و تفریح کے لیے کھول دیا گیا ہے۔گورنر ہاو¿س خیبرپختونخوا میں آج کالج کی طالبات ...

مزید پڑھیں »
امریکا

امریکہ نے ایک بار پھر پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کردیا

واشنگٹن (ویب‌ڈیسک) امریکہ نے پاکستان سے ڈومور کا کہتے ہوئے طالبان کو مذاکرات کی میز تک لانے کا مطالبہ کردیا ہے. تفصیلات کے مطابق امریکی نائب معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیاء ایلس ویلز نے کہا ہے کہ افغان طالبان کے مذاکرات کی میز پر آنے سے خطے میں امن بحال ہوسکے گا جس کے لیے پاکستان کو اپنا کردار ...

مزید پڑھیں »
پاکستان

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ لائن بنگلہ دیش کیخلاف لڑکھڑا گئی

دبئی‌ (ویب‌ڈیسک) یشیا کپ کے انتہائی اہم میچ میں بنگلادیش کے 240 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے، اور صرف 3 رنز پر گرین شرٹس کے 2 کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ہیں. ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش کے کپتان نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، ...

مزید پڑھیں »
پاکستان

پاکستان کے ساتھ تعلقات خراب کرنے کی سازشیں ناکام ہوں گی، چینی وزیرخارجہ

اسلام آباد /بیجنگ (یواین پی )چین کے وزیرِ خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ چین کے تعلقات خراب کرنے کی سازشیں کامیاب نہیں ہوں گی۔ چین پاکستان کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کے اس نئے دور کا خیرمقدم کرتا ہے جو وزیرِ اعظم عمران خان کی حکومت کے برسرِ اقتدار آنے کے بعد شروع ہوا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »
بھارتی فوج

پاکستان کو جواب دینے کا وقت آگیا، بھارتی آرمی چیف بڑھکیں مارنے لگے

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے پاکستان کیخلاف زہر اگلتے ہوئے بیان دیا ہے کہ پاکستان کو جواب دینے کا وقت آگیا ہے، اب پاکستان کو اسی کی زبان میں جواب دیا جائے گا اور پاک فوج کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ بھارتی آرمی چیف کا پاکستان پر الزام لگانا تھا کہ ہماری بارڈر ...

مزید پڑھیں »
پاکستان

سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے افغانستان کو تین وکٹ سے شکست دیدی

ابو ظہبی (ویب‌ڈیسک ) تجربہ کار آل را ﺅ نڈر شعیب ملک کی ناقابل شکست نصف سنچری کی بدولت ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے شکست دے دی۔ابو ظہبی کے شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کی جانب سے اننگز کا ...

مزید پڑھیں »
زرمبادلہ

پاکستان اور چین ایک صفحے پر، ڈالر کی اجارہ داری ختم کرنیکا وقت آگیا

لاہور(خبر نگار) یہ خبر دلچسپی سے خالی نہیں کہ پاکستان نے چین کے ساتھ ملکر ڈالر سے جان چھڑانے کا منصوبہ بنالیا ہے۔ پاکستان نے چین کو تجویز دی ہے کہ دونوں ممالک کے مابین تجارت مقامی کرنسی میں ہونی چاہئے۔ خاص طور پر ایسے وقت میں جبکہ پاکستان کو ڈالر کی کافی کمی ہے پاکستان اور چین نے ڈالر ...

مزید پڑھیں »