بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> 4 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی
promotion

4 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی

راولپنڈی(ویب ڈیسک) پاک فوج نے 4 میجر جنرلز کولیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دے دی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ پاکستان فوج کے چار میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدوں پر ترقی دی گئی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ترقی پانے والوں میں میجر جنرل محمد عامر، میجر جنرل محمد چراغ حیدر، میجر جنرل ندیم احمد انجم اور میجر جنرل خالد ضیاء شامل ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*