Buy website traffic cheap


قدرتی ہاتھ سے مشابہت رکھنے والا ہاتھ تیار

لاہور(ویب ڈیسک) قدرتی اعضاء سے محروم افراد کے لیے مصنوعی اعضاء کی تیاری کا سلسلہ تو برسوں سے جاری ہے مگر پہلی بار ایک ایسا مصنوعی ہاتھ تیار کیا گیا ہے جو قدرتی ہاتھ ہی کی طرح کام کرتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق : چالمرز یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک ایسا ہاتھ تیار کیا ہے جو قدرتی ہاتھ سے کافی مشابہت رکھتا رکھنے کے ساتھ انہی قدرتی خواص کا حامل ہے جو ایک فطری ہاتھ یا بازو میں ہوسکتے ہیں۔ یہ مصنوعی بازو ہاتھ سے محروم شخص کے بازو کے ساتھ پیوند کیا گیا۔الیکٹرک اور مصنوعی اعصاب سے تیار کردہ ہاتھو کو کنٹرول کرنے کے لیے اس کے اندر ایک ریمورٹ نصب ہے۔ اعضاء کی پیوند کاری کے میدان میں یہ غیرمعمولی پیش رفت ہے جو قدرتی اعضاء کے بہترین اور معیاری ہونے کی بھی علامت ہے۔