Buy website traffic cheap

اروندکیجریوال

نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکیجریوال پرایک شخص نے مرچ پاؤڈرپھینک دیا

لاہور(ویب ڈیسک): نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکیجریوال پرایک شخص نے مرچ پاؤڈرپھینک دیا ہے. تفصیلات کے مطابق اروند کیجریوال پر مرچ پاؤڈر دلی سیکرٹریٹ کےباہر پھینکاگیا. مرچ پاؤڈر پھینکنےوالےشخص کو پولیس نےحراست میں لے لیا. اروند کیجریوال عام آدمی پارٹی کے سربراہ ہیں اوراس قبل بھی جوتوں سمیت مختلف چیزیں ان پرپھینکنے کے واقعات ہوچکے ہیں. پاکستان اوربھارت میں ناپسندیدہ سیاستدانوں پرجوتے پھینکے جانے کے واقعات ہوتے ہیں لیکن یہ پہلی دفعہ ہے کہ کسی سیاستدان پرمرچ پاؤڈرپھینکا گیا ہے.