بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> وفاقی حکومت نے آسیہ بی بی کی بیرون ملک روانگی کے متعلق خبروں کی تردید کردی

وفاقی حکومت نے آسیہ بی بی کی بیرون ملک روانگی کے متعلق خبروں کی تردید کردی

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی بیرون ملک روانگی کے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کردی ہے. تفصیلات کے مطابق ترجمان وزارت خارجہ ڈاکٹرفیصل نے بیان جاری کیا ہے کہ آسیہ بی بی کی بیرون ملک روانگی کی خبریں درست نہیں ہیں وہ ابھی پاکستان میں ہی ہیں. یادرہے کہ گزشتہ رات سے مین سٹریم اورسوشل میڈیا پر افواہیں گردش کررہی تھیں کہ آسیہ بی بی کو ملتان ویمن جیل سے رہاکرکے بیرونِ ملک روانہ کردیا گیا ہے.

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*