Buy website traffic cheap


نیوزی لینڈ مسجد پر فائرنگ کرنے والا حملہ آور کون ہے؟

لاہور: (وقار اسلم سے) جمعہ کی نماز کے وقت مسجد میں لوگوں کو لقمہ اجل بنانے والا ایک جنونی شخص جس نے بربریت کی مثال رقم کردی اس نے لوگوں کے مرنے کے بعد بھی ان کے اجسام پر فائرنگ کی.
یہ شخص ایک نسل پرست شخص ہے جس کا بائیو ڈیٹا یہ ہے کہ الیکشن میں ٹرمپ کو اس لئے سپورٹ کیا کہ وہ گورا ہے اس انتہا پسند کا تعلق یہودی مذہب سے ہے اور حیرت انگیز طور پر اس نے اپنے سوشل میڈیا پروفائل پر یہ درج کیا کہ وہ صبح یہ حملہ کرنے جا رہا ہے اگر بچ گیا تو ملیں گے ورنہ گڈ بائے، ” See you in Valhalla” یہ بات ظاہر کرتی ہے کہ اسڑٰیلیا سے تعلق رکھنے والا یہ شخص یہ گن مین کس قدر کٹر یہودی ہے اور مسلمانوں سے کتنی نفرت رکھتا ہے. اس گھٹیا شخص نے نا صرف یہ دلدوز سانحہ رونما کیا بلکہ یہ مناظر فیس بک پر اپنے پروفائل میں بھی لائیو نشر کئے اس بربریت پر اسے قرار واقعی سزا دی جائے، دنیا کے لئے یہ شرم کا مقام ہے کہ وہ سوچے کہ کیا یہ شخص بھی مسلمان تھا؟ یہ مسلمانوں کے لئے حقارت رکھنے والا کٹر یہودی تھا جس نے انسانیت کوپستی میں ڈال دیا.