Affan Manzoor

مریم نواز اپنے والد کی فرنٹ مین ہیں،عمران خان

images-2

لودھراں میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ٹرین حادثہ مجرمانہ غفلت کا نتیجہ ہے، یہ ظاہرکرتا ہے کہ کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی نے کوتاہی کی ہے، جس کے ذمہ داروں کا تعین اورریلوے کے وزیرکومستعفی ہونا چاہیے، جب تک وزیرریلوے استعفیٰ نہیں دیں ...

مزید تفصیل »

شاعروں اور ادیبوں کے لئے ماہانہ وظائف کی تعداد دگنی‘عرفان صدیقی

images-1

لائف انشورنس کے دائرہ کار میں توسیع‘ قلم کاروں کی اموات کی صورت میں امدادی رقم بھی بڑھا دی گئی‘ ہر سال قومی اور مقامی زبانوں میں کتب پرگیارہ کے بجائے اب 20 ایوارڈ ز دئیے جائیں گے۔ منظورکردہ مسودات کی کتابی شکل میں اشاعت کیلئے اخراجات حکومت برداشت کرے ...

مزید تفصیل »

وزیر داخلہ۔ لائسنس کمپیوٹرائزڈ کرنے کی منظوری دیدی

images

وزیر داخلہ نے اسلام آباد انتظامیہ کو مینوئیل اسلحہ لائسنس کمپیوٹرائزڈ کرنے کی منظوری دیدی ۔ ہفتہ کے روز یہ منظوری دی گئی کہ تمام مینوئیل اسلحہ لائسنسوں کا مرحلہ وار ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کیا جائے گا۔ ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے سے لائسنس ہولڈرز کو سہولت میسر آئے گی۔ مینوئیل لائسنس کمپیوٹرائزڈ ...

مزید تفصیل »

پنجاب کابینہ میں توسیع، نوٹیفیکیشن جاری

download-3

پنجاب حکومت کی جانب سے ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ایم پی اے کرنل ریٹائرڈ ایوب گادھی کو وزیر بنادیاگیا۔ پنجاب حکومت نے پی پی 87 سے رکن پنجاب اسمبلی سردار ایوب خان گادھی کو وزیر بنانے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع کونسل ٹوبہ ٹیک ...

مزید تفصیل »

آپریشن ضرب عضب سمیت دیگر اقدامات کئے گئے ،اسحاق ڈار

???????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک کو دہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنے کے لئے آپریشن ضرب عضب سمیت دیگر اقدامات کئے گئے ، تمام جماعتوں کی مشاورت سے بڑی سوچ سمجھ کر پالیسی بنائی گئی تھی،آپریشن ضرب عضب، فوجی عدالتوں سے دہشت گردی کے خاتمہ ...

مزید تفصیل »

عدالتوں سے عوام کی مایوسی بہت بڑا سانحہ ہوگا،سراج الحق

download-2

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ عدالتوں سے عوام کی مایوسی بہت بڑا سانحہ ہوگا،عدالتوں کو اپنے اوپراعتمادبحال کرنے کیلئے بھی مقدمات کو جلد از جلد نپٹانا چاہئے ۔آزادانہ فیصلوں کیلئے ضروری ہے کہ اداروں کے اندر حکومت کی مداخلت کو ختم کیا جائے ۔پاکستان ...

مزید تفصیل »

اب کھانا آئی پیڈ پر بھی دستیاب ہوگا

700393-ipad-1483546591-732-640x480

سان فرانسسکو: اب ٹیکنالوجی اورڈسپلے ہوٹلوں میں کھانے کی میز تک جاپہنچے ہیں کیونکہ سان فرانسسکو میں ایک ریستوران نے اب آئی پیڈ پر کھانے رکھ کر پیش کرنا شروع کردیئے ہیں اور یوں ٹیکنالوجی کی بدولت اب روایتی پلیٹوں کی بجائے کھانا ایپل آئی پیڈ پر رکھ کر پیش ...

مزید تفصیل »

انشائاللہ میدان لگنے والا ہے۔شاہ محمود قریشی

download-1

راجن پورمیں منعقدہ تحریک انصاف کے جلسہ میں شرکت کیلئے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی ملتان سے بڑے جلوس کی شکل میں روانہ ہوئے جس کا ملتان شیرشاہ پل،جھنگ موڑ،چوک قریشی،غازی گھاٹ اور جگہ ،جگہ شاندار استقبال کیا گیا ۔وائس چئیرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے نعرے لگوائے اور ...

مزید تفصیل »

امن کا مشن لے کر امریکی جوڑا پاکستان پہنچ گیا

2ac40f3026e47261c80d225d0a17b2ed

دنیا بھر میں امن کا مشن لے کر امریکی جوڑا پاکستان پہنچ گیا۔ اس دورے کا مقصد نہ صرف سیرو سیاحت اور ضرورت مند لوگوں کی مدد بلکہ پاکستان کے مثبت پہلوؤں کو اجاگر کرنا ہے۔ مغربی ممالک میں پاکستان کے بارے میں پائی جانے والی غلط فہمیوں کی حقیقت ...

مزید تفصیل »

سکھر بیراج کی سالانہ مرمت کیلئے 7 نہروں کو بند کر دیا

sukkur-photos-beautiful-view-of-ayub-bridge-ayub-arch-at-sukkur-sukkur-pictures

انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے سکھر بیراج کی سالانہ مرمت کیلئے بیراج اور اس سے متصل 7 نہروں کو بند کر دیا۔ہفتہ کو ارسا حکام کے مطابق سکھر بیراج اور اس سے متصل 7 نہریں بند کر دی گئی ہیں، سکھربیراج کوشیڈول کیمطابق سالانہ مرمت کیلئے بندکیاگیا ، بیراج ...

مزید تفصیل »