شیخ رشید اور شاہد خاقان عباسی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے دو مشہور و معروف سیاست دان جان لیوا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے اور وہ آئسولیشن (تنہائی) میں چلے گئے ہیں۔ شیخ رشید کو بظاہر کورونا کی کوئی علامات نہیں تاہم وہ ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق دو ہفتے قرنطینہ […]

انسانی جانوں کا تحفظ پریس کانفرنسوں سے نہیں ہو گا:چیف جسٹس

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے انسانی جانوں کا تحفظ صرف پریس کانفرنسیں کرنے سے نہیں بلکہ قانون سازی اور عملی اقدامات سے ہو گا۔ کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے کی۔دوران […]

اس ماہ آکسیجن سپلائی کیساتھ 1 ہزار بیڈز یقینی بنائینگے:اسد عمر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت رواں ماہ آکسیجن سپلائی کے ساتھ ایک ہزار بیڈزیقینی بنائےگی۔ ملک میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس کے باعث ہسپتالوں میں مریضوں کے لیے وینٹی لیٹرز اور بستروں کی قلت […]

رکن سندھ اسمبلی شرجیل میمن کاکورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا۔ شرجیل میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جس کے بعد خود خود کو گھر تک محدود کر لیا ہے۔شرجیل میمن کورونا سے متعلق حیدرآباد میں […]

پنجاب کے وزیر اقلیتی امور کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے وزیر برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم آ گیسٹن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرتے ہوئے اعجاز عالم نے کہا کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر صوبائی وزیر نے اپنے فیس بک […]

پنجاب میں مختلف کاروباروں کیلئے نئے ایس او پیز جاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی کابینہ کی سفارشات کی روشنی میں مختلف کاروباروں کے اوقات کار میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کیپٹن (ر) محمد عثمان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بیکریاں اور دودھ دہی کی دکانیں ہفتہ بھر 24 گھنٹے کھلی رہ سکیں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق […]

کورونا وائرس سے ملتان میں پہلی لیڈی ڈاکٹر جاں بحق

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)نشتر ہسپتال میں عالمگیر وبا کورونا وائرس سے پہلی لیڈی ڈاکٹر جاں بحق ہو گئیں ہیں۔ نشتر ہسپتال کے فوکل پرسن ڈاکٹر ارشد کے مطابق نشتر میڈیکل یونیورسٹی کی سینئر ڈاکٹر غزالہ کئی دنوں سے آئی سی یو میں زیرعلاج تھیں، ڈاکٹر غزالہ نشتر یونیورسٹی میں فارما کالوجی کی پروفیسر تھیں۔ ڈاکٹر ارشد نے […]

پاکستان کے محمد راشد نے 50 عالمی ریکارڈز کا سنگ میل عبور کر لیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے محمد راشد نے 50 عالمی ریکارڈز کا سنگ میل عبور کر لیا۔ محمد راشد دنیا میں ماشل آرٹس میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانے والے کھلاڑی بن گئے اور گنیز ریکارڈ میں مزید 3 عالمی ریکارڈزکے ساتھ ان کے اعزازات کی تعداد 51 ہوگئی جبکہ ان کی اکیڈمی کے ریکارڈز 65 […]

انسانی خدمات کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے:شاہد آفریدی

کوئٹہ(سپورٹس ڈیسک)سٹار کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ میری انسانی خدمات کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے۔ کوئٹہ چیمبر آف کامرس کے دورہ کے موقع پر سٹار کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ لوگوں کی خدمت کا سفر گزشتہ 3 ماہ سے جاری ہے تاہم میری انسانی خدمات کو سیاسی رنگ نہ دیا […]

رمضان شوگر مل کیس،شہباز اور حمزہ 11جون کو طلب

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہوراحتساب عدالت نے رمضان شوگر مل کیس میں فرد جرم عائد کرنے کیلیے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو11جون کو طلب کرلیا۔ رمضان شوگر مل کیس کی سماعت جج امجد نذیر نے کی، نیب پراسکیوٹر وارث علی جنجوعہ عدالت میں پیش ہوئے۔ نیب کی جانب سے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں الزام عائد کیا […]