” آپ کو ہسپتال پر حملہ کرنے کی جرات کیسے ہوئی “

لاہور(ویب ڈیسک): جسٹس علی باقر نجفی نے درخواستوں پر سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے گرفتار وکلا کی جانب سے پیش ہونے والے اعظم نذیر تارڑ ایڈووکیٹ سے کہا کہ آپ کو ہسپتال پر حملے کی جرات کیسے ہوئی، آپ کو اندازہ نہیں ہم کس دکھ میں ہیں، کیا کوئی بار کونسل کارروائی کرے گی؟ […]

پاکستان بارکونسل کا 19 دسمبرکو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک): سیکرٹری اسلام آباد ہائی کورٹ بار عمیر بلوچ کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹس اور لائسنس معطلی پر پاکستان بار کونسل بھی میدان میں آگئی، پاکستان بار کونسل نے 19 دسمبر کو توہین عدالت کیس کی سماعت کے روز ملک گیر ہڑتال کی کال دے دی۔ وکلاء نے 19 دسمبر کو توہین عدالت […]

آرمی چیف جنرل باجوہ کی امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد سے ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اس ملاقات میں افغان مصالحتی عمل پر بات چیت کی گئی اور خطے کی سیکیورٹی کی صورتحال پر بھی تبادلہ […]

پی آئی سی لاہوردوسرے روزبھی بند، ہزاروں مریض دربدر

لاہور(ویب ڈیسک): دل کا ہسپتال دو دن بعد بھی فعال نہ ہوسکا، ایمرجنسی اور آؤٹ ڈور بدستور بند ہیں، ہزاروں مریض متاثر ہو رہے ہیں، خوف میں مبتلا عملہ بھی ڈیوٹی پر واپس نہ آیا۔ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی تیسرے روز بھی بند رہا، مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، اب تک […]

پی آئی سی حملہ، جسٹس انوارالحق کا کیس کی سماعت سے انکار

لاہور(ویب ڈیسک): جسٹس محمد انوار الحق پنوں نے لاہور ہائی کورٹ میں دائر گرفتار وکلا کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا۔ پولیس نے لاہور ہائیکورٹ میں وکلاء کے خلاف انسداد دہشت گردی دفعات کے تحت مقدمات درج ہونے کی رپورٹ پیش کی۔ جسٹس محمد انوار الحق پنوں نے کیس کی […]

وزیراعظم عمران خان دنیا کی 5 ویں بااثرترین شخصیت بن گئے

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان 5 ویں بااثر ترین عالمی رہنما بن گئے۔ وزیراعظم نے مقبولیت میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ ٹوئٹررینکنگ ویب سائٹ کے مطابق عمران خان کی ہر ٹویٹ کو اوسطاً 6 ہزار بار ری ٹویٹ کیا گیا جبکہ مودی کے ٹوئٹس کو اوسطاً 4 ہزار بار ری […]

2019 میں گوگل پر پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانیوالی شخصیات

لاہور(ویب ڈیسک): گوگل نے سال 2019 میں پاکستان سے انٹرنیٹ پر تلاش کیے جانے والے مقبول ترین موضوعات کی فہرست کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال کے دوران پاکستان میں گوگل پر سب سے زیادہ تلاش کیے جانے والے اور پورے سال گوگل پر ٹرینڈ بنے رہنے والے موضوعات کون سے […]

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تازہ ترین رینکنگ جاری کردی

لاہور(ویب ڈیسک): آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز اور بھارت کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے ختم ہونے کے بعد نئی رینکنگ جاری کر دی ہے، قومی ٹیم کی ٹی ٹونٹی میں بادشاہت برقرار ہے جبکہ بیٹنگ میں بابر اعظم تاحال سرفہرست ہیں۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی جاری کردہ نئی […]

ترک ڈرامے ” ارطغرل ” نے مقبوضہ کشمیرمیں بھی مقبولیت کے جھنڈے گاڑدیے

لاہور(ویب ڈیسک): مقبوضہ کشمیر میں ترکی کے مشہور ڈرامہ ارطغرل غازی، جسے ترک گیمز آف تھرونز‘ بھی کہا جا رہا ہے، کو پسند کیا جانے لگا۔ اس ڈرامے کی خاص بات یہ ہے کہ اسے دنیا کے مختلف ممالک میں دیکھا جا رہا ہے اور لوگ اسے بہت پسند کر رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر […]

جیالے کو بلاول بھٹو کیساتھ سیلفی بنانا مہنگا پڑ گیا

لاہور (ویب ڈیسک): سابق صدر آصف علی ذرداری کو آج عدالتی حکم کے بعد پمزہسپتال سے ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے. رہائی کے احکامات جاری ہونے کے بعد جب چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اپنے والد سے ملنے پمز ہسپتال پہنچے تو وہاں موجود ایک غریب جیالے نے بلاول بھٹو کیساتھ سیلفی بنانے کی جسارت […]