فٹنس مسائل نے حسن علی کا کیریئر داؤ پر لگادیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)فٹنس مسائل نے فاسٹ بولر حسن علی کے کیریئر کو ایک بار پھر داؤ پر لگادیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل میں شرکت کے بعد فاسٹ بولر حسن علی ان دنوں دوبارہ کمر کی تکلیف کا شکار ہیں۔ پی سی بی ان کے علاج کے لیے غیرملکی ڈاکٹرز سے بھی مشاورت کررہا […]

ون ڈے کپتانی کا تاج بابر اعظم کے سر پر سجادیا گیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ون ڈے ٹیم کی قیادت کا تاج بھی بابر اعظم کے سر سج گیا، آئندہ سیزن کیلیے ذمہ داری سونپ دی گئی، اظہر علی کی ٹیسٹ کرکٹ میں کپتانی بھی سال بھر برقرار رہے گی۔ سری لنکا سے ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ پر سرفراز احمد کو تینوں فارمیٹ کی قیادت سے […]

کینیا میں ’’کورونا ہیئر سٹائل‘‘ نے مقبولیت کے ریکارڈ قائم کردئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث قرنطینہ اور لاک ڈاؤن کے نتیجے میں کروڑوں لوگ بے روزگار ہوگئے ہیں لیکن انہی حالات میں کینیا کی سب سے بڑی کچی آبادی کبیرا کے حجاموں نے اپنے ہنر کو ایک نیا انداز دیتے ہوئے ’’کورونا ہیئر سٹائل‘‘ ایجاد کیا ہے۔ اس ہیئر سٹائل میں بالوں […]

بیرون ملک پھنسے رجسٹرڈ پاکستانیوں کی تعداد 1 لاکھ سے تجاوزکرگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بیرون ملک پھنسے رجسٹرڈ پاکستانیوں میں اضافہ ہوگیا اور تعداد 1 لاکھ 3 ہزارتک پہنچ گئی ہے۔ دستاویزکے مطابق 21 ہزار808 پاکستانی بیرون ملک نوکریوں سے فارغ کر دیئے گئے۔ 31 ہزارپاکستانی بنا تنخواہوں کے ایمرجنسی چھٹیوں پرموجود ہیں جب کہ ساڑھے 50 ہزارپاکستانی ویزوں کی معیاد ختم ہونے اوردیگروجوہات کے باعث بیرون […]

احساس کیش پروگرام کے تحت مستحقین میں 101 ارب روپے تقسیم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ملک بھر کے 82 لاکھ 98 ہزار سے زائد افراد میں 101 ارب 6 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کردی ہے۔ حکومت نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت صوبائی و علاقائی لحاظ سے اب تک تقسیم شده رقم کی تفصیل جاری کردی ہے […]

فردوس عاشق وزارت کی اہل نہیں تھیں:فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فردوس عاشق اعوان نے لابنگ کے ذریعے وزارت حاصل کی تھی اور وہ اس وزارت کی اہل نہیں تھیں۔ وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایک انٹرویوکے دوران کہا کہ فردوس عاشق اعوان وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی کبھی بھی […]

ایس او پیز کی خلاف ورزی،لاہور میں متعدد مارکیٹس سیل

لاہور(نمائندہ آفتاب)ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے لاہور میں بھی متعدد مارکیٹس سیل کردیں۔ لاہور میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ نے متعدد مارکیٹس سیل کردی ہیں، لاہور کی شاہ عالم مارکیٹ کے داخلی راستے پر بیریئر لگادیے گئے اور لوگوں کو اندر جانے سے روک دیا […]

کورونا،دبئی میں خدمات انجام دینے والے ڈاکٹرز کیلئے گولڈن ویزے کا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی میں کورونا وائرس کے دوران خدمات انجام دینے والے غیر ملکی ڈاکٹرز کے لیے گولڈن ویزے کا اعلان کیا گیا ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے کورونا وائرس کے دوران دبئی ہیلتھ اتھارٹی کے لیے کام کرنے والے ڈاکٹرز کی کاوشوں کو سراہا […]

ایس او پیز کی خلاف ورزی پردکانیں سیل ہونگی:ڈی سی عمرکوٹ

عمرکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والے دکانداروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی اور دکانیں سیل کی جائیں گی ، ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ندیم الرحمان میمن نے ضلع عمرکوٹ کے تاجروں کو محکمہ داخلہ حکومت سندھ کی جانب سے موجودہ کورونا وائرس کی صورتحال میں چھوٹی سطح پر کاروبار […]