وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نیب میں پیش ہوگئے

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نیب راولپنڈی میں پیش ہوگئے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی پیشی کے موقع پر نیب اولڈ ہیڈ آفس کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات تھے اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔نیب نے وزیراعلیٰ سندھ کو سولر لائٹس کیس میں غیر قانونی ٹھیکے دینے اور سندھ روشن پروگرام کے […]

کورونا لاک ڈاؤن سے قبل خریدی گئی ریلوے ٹکٹوں کی ریفنڈ شروع

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ریلوے کی جانب سےکورونا کے باعث لاک ڈاؤن سےقبل خریدی گئی ٹکٹوں کی رقم مسافروں کو واپس کرنے کا آغاز کر دیا گیا۔ ترجمان ریلویزکے مطابق ریلوے کی جانب سے مسافروں کو لاک ڈاؤن سے قبل خریدے گئے ٹکٹ کی رقم ریفنڈ کرنے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ترجمان ریلوے کا کہنا […]

کورونا بحران،بھارت ملک میں آزادی اظہار کو دبانے کا مجرم قرار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ نے بھارت کو کورونا بحران کے دوران اپنے ملک میں آزادی اظہار کو دبانے کا مجرم قرار دے دیا۔ اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے چین، بھارت، بنگلادیش اور دیگر ایشیائی ملکوں سے کہا ہے کہ وہ کورونا بحران کا بہانہ بنا کر آزادی اظہار کو دبانے اور سنسرشپ […]

بلوچستان کے ٹرانسپورٹرز کا 7 جون سے بس سروس شروع کرنے کا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے ٹرانسپورٹروں نے 7 جون سے مقامی، اندرون صوبہ اور ملک کے دیگر شہروں کے لیے بس سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ جنرل سیکرٹری بلوچستان بس فیڈریشن اختر محمد کا جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بلوچستان کے ٹرانسپورٹروں کا اجلاس کوئٹہ میں ہوا جس میں فیصلہ کیا […]

ن لیگ کے ایم پی اے میاں نوید کورونا وائرس میں مبتلا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکپتن سے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی میاں نوید علی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ پاکپتن سے مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی میاں نوید علی نے نجی ٹی وی سے ٹیلی فونک گفتگو میں بتایا کہ ان کی طبیعت گزشتہ چند روز سے خراب تھی اور انہوں نے بخار سمیت دیگر […]

بلوچستان،کورونا مریضوں کی ذاتی معلومات کی شیئرنگ پر پابندی عائد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی ذاتی معلومات کی شیئرنگ پر پابندی عائد کردی گئی۔ اب بلوچستان بھر میں کورونا وائرس سے متاثر کسی بھی مرد، خاتون، بچوں یا فیملی کی ذاتی معلومات کی شیئرنگ ممنوع ہوگی۔یہ بات پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ بلیدی کی جانب سے تمام ہسپتالوں کے سربراہاں کو […]

پنجاب،سرکاری دفاتر سمیت دیگر مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں سرکاری دفاتر سمیت دیگر مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا جس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ لاہور میں چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی زیر صدارت کیمپ آفس میں اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی روک تھام سے متعلق ایس […]

بچوں سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت دینے کا قانون بنانے کابل منظور

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)آزادکشمیر کابینہ نے بچوں سے جنسی زیادتی کے مجرم کو سزائے موت دینے کا قانون بنانے کے بل کی سفارشات کی منظوری دے دی۔ آزاد کشمیر کابینہ کے اجلاس میں احمد رضا قادری نے بچوں سے زیادتی سے متعلق بل کابینہ کمیٹی میں پیش کیا، قانونی بل میں بچوں سے جنسی زیادتی کے مجرم […]

کورونا سے 1 دن میں ایم پی اے، ڈاکٹر اور پرنسپل جاں بحق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)گوجرانوالہ میں کورونا وائرس نے ایک ہی روز میں ایم پی اے ، ڈاکٹر اور گورنمنٹ کالج کے سابق پرنسپل کی جان لے لی جب کہ ایک ڈاکٹر کی اہلیہ بھی انتقال کر گئیں۔ گوجرانوالہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا اور ضلع بھر میں متاثرہ مریضوں […]

کراچی سمیت متعدد شہروں میں پٹرول کی قلت برقرار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے کئی شہروں میں بیشتر پیٹرول پمپس پر پیٹرول نایاب ہوگیا ہے جس سے شہریوں کےساتھ ساتھ ٹرانسپورٹرزکو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی شہریوں کے لیے مشکلات کا سبب بن گئی ہے، اندرون ملک سے سپلائی نہ آنے کی وجہ سے کراچی، لاہور، کوئٹہ […]