پاکستان کے تیزترین ایتھلیٹ انتقال کرگئے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ جان پرمل 72برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ جان پرمل کینسر کی بیماری میں مبتلا تھے اور موت سے جنگ لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جان پرمل نے 1972میں میونخ میں ہونے والے اولمپکس مقابلے اور 1966اور 1970 میں بینکاک میں ہونے […]

بینکنگ ٹرانزیکشنزپر ٹیکس کے متعلق حکومتی مؤقف آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیر مملکت برائے محصولات حماد اظہر نے کہا ہے کہ بینکوں سے رقم نکالنے پر ٹیکس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور 25ہزار روپے نکلوانے پر ٹیکس کی خبروں میں صداقت نہیں ہے۔وزیر مملکت برائے محصولات حماد اظہر نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر بینکوں سے 25 ہزار […]

پاکستان نے نیزہ بازی میں عالمی ریکارڈ قائم کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان نے نیزہ بازی میں 6 عالمی ریکارڈ قائم کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔خانیوال کے علاقے تلمبہ میں سلطانیہ اعوان کلب کی جانب سے ٹینٹ پیگنگ میں ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔پاکستان سے تعلق رکھنے والے انٹرنیشنل گھڑ سوار سلطان بہادر عزیز کی سربراہی میں ملک […]

فلم ” شیردل ” نے باکس آفس پر دھوم مچادی

لاہور(ویب ڈیسک): یوم پاکستان کے موقع پرریلیز ہونے والی فلم شیردل ریلیز کے 5 دنوں میں 5 کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے میں کامیاب ہوگئی۔نامورپاکستانی اداکارمیکال ذوالفقار اورارمینا خان کی پاک فضائیہ کے موضوع پرمبنی فلم شیردل شائقین کو متاثرکرنے میں کامیاب رہی ہے۔ فلم ریلیز کے پہلے روز ہی ایک کروڑ سے زائد […]

معروف گلوکارعطاءاللہ عیسٰی خیلوی کے متعلق افسوسناک خبرآگئی

لاہور(ویب ڈیسک): بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار عطا اللہ خان عیسی خیلوی کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث انہیں اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔پاکستان کے معروف گلوکارعطا اللہ خان عیسی خیلوی کو لاہور کے نجی اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے جہاں ڈاکٹروں نے ان کے مختلف ٹیسٹ کرنے کے بعد علاج شروع کردیا […]

بھارت کے سیٹلائیٹ شکن میزائل ٹیسٹ کے متعلق امریکی مؤقف سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): امریکہ نے کہا ہے کہ بھارت نے سیٹلائیٹ شکن میزائل’’ ٹیسٹ مشن شکتی ‘‘ کو سنجیدگی سے لیا گیا ہے جبکہ ملک سے خلاء میں سیفٹی اور سکیورٹی کے ساتھ سٹرٹیجک پارٹنر شپ کے لئے پرعزم ہیں ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے صحافیوں کے ساتھ […]

ڈھیل ملی کہ ڈیل؟

ڈھیل ملی کہ ڈیل؟ تحریر۔۔۔ ڈاکٹر بی اے خرم پاکستانی سیاست کے بھی عجب رنگ دکھائی دیتے ہیں کہیں ڈھیل،ریلیف،ضمانتیں مل رہی ہیں اور کہیں سیاستدانوں کے خلاف دھیرے دھیرے گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے کہیں شہنائی گونج رہی ہے اور کہیں صف ماتم بچھ رہی ہے ماضی کی دوبڑی سیاسی جماعتیں جو مختلف […]

حقوق نسواں اور معاشرہ

حقوق نسواں اور معاشرہ تحریر: قرۃالعین خالد عورت پیدا ہوتی ہے تو بیٹی ہوتی ہے، عورت جوان ہوتی ہے تو کسی مرد کی بیوی بن جاتی ہے، عورت بچے پیدا کرتی ہے تو ماں بن جاتی ہے۔ عورت کی عمر جب ڈھل جاتی ہے تو دادی اور نانی جیسے کردار ادا کر کے چار دیواری […]

کرکٹ بحالی کیلئے سُپرلیگ روشن اُمید

کرکٹ بحالی کیلئے سُپرلیگ روشن اُمید (شیخ خالد زاہد) دنیا میں کرکٹ کی رنگینیاں عروج پر پہنچ چکی تھیں اور کرکٹ باقاعدہ طور پر کاروبار کی حیثیت اختیار کر چکا تھالیکن بد قسمتی سے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ دشمنوں کی سازشوں کی بھینٹ چڑھی ہوئی تھی ۔ سن ۲۰۰۸ میں ہمارے پڑوسی ملک میں […]

روپے کی قدر میں کمی اور مہنگائی کا طوفان

روپے کی قدر میں کمی اور مہنگائی کا طوفان سعدیہ ملک عالمی منڈی میں پاکستانی روپیہ کی قدر میں کمی باعث تشویش ہے۔ڈالرز کی قیمت 141 روپیہ کے برابر ہو گئی۔پاکستانی روپیہ کی تیزی سے گرتی ہوئی قدر اس وقت ملک کو درپیش سب سے سنگین مسئلہ ہے۔جس کی وجہ سے معشیت پیچیدہ اور سنگین […]