کورونا وائرس نے تباہی مچا دی ؛ دنیا بھر میں 1 لاکھ سے زائد افراد متاثر

لاہور(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کا اپنی جائے پیدائش ووہان میں زور کچھ کم ہوا ہے لیکن ایران میں ایک دن میں 54 افراد کورونا سے ہلاک ہوئے ہیں جو ایک نیا ریکارڈ ہے اس طرح ایران میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 290 سے تجاوز کرچکی ہے۔ مراکش نے بھی کورونا سے پہلی ہلاکت […]

امریکہ طالبان امن معاہدہ ؛ افغان صدر نے قیدیوں کی رہائی کی منظوری دیدی

لاہور(ویب ڈیسک) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان قیدیوں کی رہائی کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے امریکا طالبان امن معاہدے کے تحت 1500 طالبان کی رہائی کے صدارتی فرمان پر دستخط کردیے ہیں۔ رہا ہونے والے طالبان جنگجوؤں کو حلف نامہ جمع کرانا […]

ن لیگ کے ناراض ارکان کا آئندہ الیکشن پی ٹی آئی سے لڑنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک) (ن) لیگ کے ناراض ارکان صوبائی اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کو آئندہ الیکشن پی ٹی آئی سے لڑنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے (ن) لیگ کے 6 ناراض ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے، ناراض ارکان نے وزیراعلیٰ پنجاب کو یقین دہانی کرائی […]

پی ایس ایل 5 ؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج ملتان سلطانز سے ٹکرائے گی

لاہور(ویب ڈیسک) شکستوں سے بے حال کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بدھ کے روز ملتان سلطانز کا چیلنج درپیش ہوگا جب کہ فائنل فور تک رسائی کی امیدیں باقی رکھنے کیلیے فتح سے کم کچھ درکار نہیں ہے۔ پی ایس ایل 5کا 25واں میچ بدھ کی شام 7بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، شکستوں […]

ن لیگ کے اندر بھی تبدیلی ؛ وزیراعظم کی جیت ہے

لاہور(ویب ڈیسک) معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ قوم کو مبارک ہو کہ (ن) لیگ کے اندر بھی تبدیلی آرہی ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آج خود (ن) لیگ کے اندر سے مطالبہ ہورہا ہے کہ قائد حزب اختلاف کو وطن واپس […]

پاک فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گر کرتباہ ؛ پائلٹ شہید

لاہور(ویب ڈیسک) اسلام آباد میں شکر پڑیاں کے قریب نہایت افسوسناک واقعے میں پاک فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید ہوگئے۔ وفاقی دارالحکومت میں 23 مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے مسلح افواج کی پریڈ کی تیاریاں جاری ہیں، اس دوران پاکستان ایئر […]

ہالی ووڈ فلم ’’آن ورڈ‘‘ کا امریکی باکس آفس پر راج

لاہور(ویب ڈیسک) امریکی باکس آفس پر فلم’’آن ورڈ‘‘ پہلے نمبر پر رہی۔ اینی میشن فلمیں بنانے والے معروف ادارے کی بنائی ہوئی فلم ’’ آن ورڈ‘‘ نے سب سے زیادہ کمائی کی۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے خوف کے باعث نمبر ایک پر آنے والی فلم صرف 6 ارب 17 کروڑ کما سکی۔ فلم […]

کورونا وائرس ؛ سندھ میں طویل مدت کیلئے تعلیمی ادارے بند رکھنے کی تجویز

لاہور(ویب ڈیسک) سندھ میں کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر سکولوں میں چھٹیاں بڑھانے کی سفارش کر دی گئی۔ محکمہ صحت نے وزیراعلیٰ کو طویل مدت کیلئے سکول بند رکھنے کی تجویز بھی دے دی۔ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا، محکمہ صحت سندھ کراچی ائیرپورٹ پر […]

پی ایس ایل 5 ؛ لاہور قلندرز آج پشاور زلمی سے ٹکرائے گی

لاہور(ویب ڈیسک) پی ایس ایل میں ایک روزہ آرام کے بعد کھلاڑیوں کی سپر فارم نظر آئے گی، شاندار کم بیک کرنے والی لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی، دونوں ٹیموں نے تیاریاں مکمل کر لیں۔ کپتان وہاب ریاض کہتے ہیں کہ مقابلے کو آسان نہیں لیں گے، پلے آف […]

افغان صدرکی تقریبِ حلف برداری دھماکوں کی آواز سے گونج اُٹھی

لاہور(ویب ڈیسک) نومنتخب افغان صدر کی تقریب حلف برداری کے دوران 2 دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں جس پر انہوں نے حاضرین کو اپنا سینہ دکھاتے ہوئے کہا کہ میں نے بلٹ پروف جیکٹ نہیں پہنی کیوں کہ میرا سینہ عوام پر قربان ہونے کے لئے حاضر ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے […]