یورپی یونین اور پاکستان کے درمیان بڑا معاہدہ طے پاگیا

لاہور(ویب ڈیسک) یورپی یونین اور پاکستان کے درمیان پبلک فنانشل منیجمنٹ کے لیے ایک کروڑ 30 لاکھ یورو کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ معاہدے کی دستاویزات پر سیکریٹری اقتصادی امور سید پرویز عباس اور یورپی یونین کی سفیر انڈرولہ کامینارا نے دستخط کئے۔ معاہدے پر دستخط کی تقریب گزشتہ روز وزارت اقتصادی امور میں منعقد […]

افغان امن تاریخی پیش رفت وزیراعظم کے موقف کی جیت ہے

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے طالبان اور امریکا سمیت دیگر فریقین کے مابین معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ 29 فروری کو طالبان اور دیگر فریقین کے مابین معاہدے پر دستخط کا خیرمقدم کرتے ہیں، اس موقع […]

نئی دہلی میں مسلم کش فسادات پرپاکستانی فنکاروں کا اظہارافسوس

لاہور(ویب ڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں متنازع شہریت کے قانون کے خلاف پر امن مظاہرین پر انتہاپسندوں کی جانب سے کیے جانے والے بہیمانہ تشدد اور اس کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے 20 افرادپر پاکستانی فنکاروں نے تشویش اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافی، […]

عمران خان میرے کرکٹ ہیروز میں سے ایک ہیں

لاہور(ویب ڈیسک) آسٹریلوی کھلاڑی شین واٹسن کا کہنا ہے کہ عمران خان میرے کرکٹ ہیروز میں سے ایک ہیں۔ آسٹریلوی کرکٹ اسٹار شین واٹسن نے ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے ملاقات کی ویڈیو شیئر کرائی اور کہا کہ عمران خان سے ملاقات اور بات چیت یادگار لمحات تھے، عمران خان میرے کرکٹ ہیروز میں […]

کورونا وائرس کیا ہے ؟ اور اس سے کیسے بچا جائے ؟ جانیے

لاہور(ویب ڈیسک) دسمبر 2019 میں چین کے شہر ووہان میں سامنے آنے والے وائرس کو پہلے عام نمونیا قراردیا گیا ۔ اس کے بعد معلوم ہوا کہ سارس قسم کا ایک نیا وائرس ہے جسے کووِڈ 2019 کا نام دیا گیا۔ اب کراچی میں اس کے دو مریض سامنے آچکے ہیں جس کے بعد پاکستان […]

پی ایس ایل5 ؛ راولپنڈی میں میلہ آج سجے گا

لاہور(ویب ڈیسک) راولپنڈی میں پی ایس ایل کی رونقیں جمعرات کو سجیں گی جہاں اسلام آباد یونائٹیڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مقابل ہوں گی۔ پی ایس ایل5میں جمعرات کو راولپنڈی میں پہلا میچ کھیلا جائیگا، اس میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مقابل ہونگی، میزبان ٹیم کو ٹورنامنٹ کے […]

کورونا وائرس؛ سعودی عرب نے پاکستانیوں پر پابندی لگا دی

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد سعودی عرب نے پاکستانیوں کو جاری عمرہ ویزے منسوخ کردیے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 کیسز کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ایک مریض کراچی اور دوسرا اسلام آباد میں ہے اور یہ دونوں افراد ایران سے واپس آئے تھے۔ ادھر سعودی عرب نے کورونا وائرس […]

کورونا وائرس ؛ حکومت کا متاثرین کیلئے اسپتال مختص کرنیکا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایک اسپتال کورونا وائرس کے متاثرین کے لیے مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کل شام نجی اسپتال میں کورونا وائرس کا ایک کیس سامنے آیا، متاثرہ شخص کےاہلخانہ کو قرنطینہ میں […]

دشمن کی کسی بھی جارحیت کامنہ توڑ جواب دیا جائے گا

لاہور(ؤیب ڈیسک) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کا کہنا ہے کہ دشمن کی کسی بھی جارحیت کامنہ توڑ جواب دیا جائے گا ۔ پاک فضائیہ آج یوم فتح منا رہی ہے، ائیرہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں27 فروری کے حوالے سے پروقار تقریب ہوئی جس میں پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر […]

نئی دہلی مسلم کش فسادات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 34 ہو گئی

لاہور(ویب ڈیسک) نئی دہلی میں مسلم کش فسادات میں مرنے والوں کی تعداد 34 ہو گئی، 200 سے زائد زخمی ہیں، متعد د کی حالت تشویش ناک ہے۔ ہسپتال انتظامیہ نے ہلاکتوں میں اضافے کے خدشے کا اظہار کیا ہے، دلی فسادات کیس کی سماعت کرنے والے جج کا راتوں رات تبادلہ کر دیا گیا۔ […]