پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دو اہم ترین کھلاڑی اسپتال پہنچ گئے

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کا پری سیزن کیمپ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جاری ہے جہاں دو اہم کھلاڑی مختلف وجوہات کی بناء پر اسپتال پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق :‌پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور اوپنر بیٹسمین فخر زمان فی الحال کیمپ میں شرکت نہیں کررہے ہیں۔ کرکٹر شاہین […]

ایپل کا اسمارٹ فونز کے پارٹس عام دکانوں کو فراہم کرنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک)‌ معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے اسمارٹ فونز کے پارٹس ریپئرنگ کے لیے عام دکانوں کو فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق :‌ایپل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ کمپنی اپنے ٹوٹ پھوٹ کے شکار موبائل فونز سمیت دیگر قابل درست اشیاء کو اچھی شہرت کی عام […]

امریکا نے افغان طالبان کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

لاہور(ویب ڈیسک) افغان طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر میں امریکا کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق : دوحا میں امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کے نویں دور کا آج پانچواں روز ہے۔ افغان امور پر گہری نظر رکھنے والے سینیئر صحافی مشتاق یوسفزئی کے مطابق طالبان […]

اجنتھا مینڈس نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

لاہور(ویب ڈیسک) سری لنکن کرکٹ ٹیم کے ’جادوگر‘ سپنر اجنتھا مینڈس نے 34 سال کی عمر میں تمام طرز کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق : اجنتھا مینڈس نے 2008ءمیں ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے انٹرنیشنل کیرئیر کا آغاز کیا تاہم اس سے تین ماہ بعد ہی انہوں […]

پاک سری لنکا سیریز ؛ ٹکٹوں کی فروخت ستمبرکے دوسرے ہفتے میں شروع ہوگی

لاہور(ویب ڈیسک) پاک سری لنکا سیریزکے ٹکٹوں کی فروخت ستمبرکے دوسرے ہفتے میں شروع ہوگی۔ پی سی بی کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس میں مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا، تفصیلات کے مطابق : سیریز کی تیاریوں پر چیف ایگزیکٹیو پی سی بی وسیم خان کی زیرسربراہی پہلی میٹنگ میں تمام شعبوں کے ذمہ داران نے […]

مسئلہ کشمیر: وزیراعظم کا فرانسیسی صدر اور اردن کے شاہ کو فون

لاہور(ویب ڈیسک)‌ وزیراعظم عمران خان نے فرانس کے صدر میکرون اور اردن کے شاہ عبداللہ سے رابطہ کرکے انھیں مقبوضہ کشمیر کی بدترین صورتحال اور کرفیو میں پھنسے مظلوم کشمیریوں کی حالتِ زار سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بھارتی اقدامات اقوام متحدہ کی قراردادوں اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی […]

ملکہ برطانیہ نے برطانوی پارلیمان معطل کرنے کی منظوری دیدی

لاہور(ویب ڈیسک) ملکہ برطانیہ نے وزیر اعظم بورس جانسن کی درخواست پر برطانوی پارلیمان کو معطل کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق : برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے ملکہ برطانیہ سے پارلیمان کو معطل کرنے کی درخواست کی تھی جو منظور کرلی گئی ہے۔ اس کا باضابطہ اعلان 9 سے 12 ستمبر […]

علیم ڈار تقریب کے دوران رو پڑے

لاہور(ویب ڈیسک) ایمپائر علیم ڈار تقریب کے دوران رو پڑے۔ ہوا یوں کہ ان کے بڑے بھائی نعیم ڈار نے سٹیج پر آ کر کہا کہ علیم ڈار نے والد کی بہت خدمت کی، مرحوم والد کی خدمت کا واقعہ سن کر علیم ڈار رو پڑے۔ تفصیلات کے مطابق : پاکستان کا نام پوری دنیا […]

آئی فون 11 کس تاریخ کو لانچ کیا جائے گا ؟

لاہور(ویب ڈیسک) ہر سال کی طرح اس سال بھی آئی فون کے اگلے ماڈل یعنی آئی فون 11 کا بڑی شدت سے انتظار کیا جارہا ہے۔ اس کے تین ورژن پیش کیے جائیں گے جو بالترتیب آئی فون 11، آئی فون 11 آر اور آئی فون 11 میکس ہوں گے۔ متوقع طور پر ان ڈیزائنز […]

مہوش حیات دنیا پراثر انداز ہونے والی پانچ مسلم خواتین کی فہرست میں شامل

لاہور(ویب ڈیسک) ایک بین الاقوامی میگزین نے مہوش حیات کا نام عالمی تبدیلی کے لیے کوشاں خواتین کی فہرست میں شامل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق : دنیا بھر میں 26 اگست کے روز خواتین کی برابری کا دن منایا جاتا ہے اس حوالے سے ایک بین الاقوامی میگزین ’دی مسلم وائب‘ نے خواتین کی معاشرے […]