ڈولفن اہلکار گلے میں ڈور پھرنے سے جاں بحق

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں گلے میں ڈور پھرنے سے ڈولفن اہلکار جان کی بازی ہار گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق : پولیس نے پتنگ بازوں کو پکڑنے کے بجائے چپ سادھ لی، پتنگ کی ڈور نے ایک اور نوجوان کی زندگی […]

سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی کے ہاں ننھی پری کی آمد

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی کے ہاں پانچویں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی پانچویں بیٹی کے باپ بن گئے ہیں، انسٹا گرام اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے شاہد آفریدی […]

پاک ترکی کا دہشت گردی کی لعنت کیخلاف لڑائی کے مشترکہ عزم کا اعادہ

لاہور(ویب ڈیسک) پاک ترک دونوں ممالک نے چیلنجزمیں ایک دوسرے کی مدد اورحمایت کے جذبے کی یاد دہانی کی جب کہ دہشت گردی اورنسل پرستانہ حملوں پرگہری تشویش کا اظہارکیا۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدرکے دورے کے اختتام پردونوں ممالک کی جانب سے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق دونوں ممالک کے شاندارتعلقات […]

وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کوہوگا

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کوہوگا،وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 12 نکاتی ایجنڈا منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ اجلاس میں گیس اوربجلی کے بلوں کا معاملہ زیربحث آئے گا،مشیر خزانہ دالوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی سے متعلق بریفنگ دیں گے ،پاکستان سٹیل ملز سے متعلق […]

” کشمیر ہمارے لیے وہی ہے جو آپ کیلئے ہے “

لاہور(ویب ڈیسک) ترک صدر نے کہا ہے کہ ترک پاکستان تعلقات سب کے لئے قابل رشک ہیں، پاکستان اور ترکی مشترکہ مذہب، ثقافت اور اقدار کے حامل ہیں، کشمیر ہمارے لئے وہی ہے جو آپ کیلئے ہے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے ترک صدر رجب طیب اردوان نے خطاب کرتے ہوئے کہا محترم ایوان کو […]

مولانا فضل الرحمٰن کے بیان پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہوناچاہیے

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میں نہ کرپٹ ہوں نہ پیسے بنا رہا ہوں۔ وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں سے ملاقات کے دوران کہا کہ ملک میں ہرجگہ کارٹیل ہے جو قیمتوں کو مرضی سے کنٹرول کرتا ہے، مسابقتی کمیشن اپنا کردارادا کرنے میں ناکام رہا، بجلی کی قیمتیں مزید نہیں […]

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا دورہ لاہور ؛ سکیورٹی کے سخت انتظامات

لاہور(ویب ڈیسک)‌ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوٹریس 16 فروری کو لاہور کا دورہ کریں گے – جس کو مدنظر رکھتے ہوئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں – تفصیلات کے مطابق : سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوٹریس لاہور میں متعدد پروگرامز میں شرکت کریں گے – جس کو مد نظر رکھتے ہوئے […]

پاکستانی عوام کے ہر دکھ درد کو اپنا دکھ دردسمجھتے ہیں

لاہور(ویب ڈیسک) ترک خاتون اول نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی صدیوں قدیم مذہبی، ثقافتی اور مشترکہ اقدار کے رشتوں میں بندھے ہیں، پاکستانی عوام کے دکھ درد کو اپنا دکھ درد سمجھتے ہیں۔ ترک و پاکستانی خواتین اول نے تھیلاسیمیا میں مبتلا بچیوں میں سلائی مشینیں تقسیم کیں، اس موقع پر احساس پروگرام […]

طاہر شاہ ایک بار پھر سے گلوکاری کے میدان میں اترنے کیلئے تیار

لاہور(ویب ڈیسک)‌’’آئی ٹو آئی‘‘ اور’’اینجل‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والے گلوکارطاہر شاہ نے اپنے نئے گانے کی پہلی جھلک جاری کردی۔ طاہر شاہ نے گزشتہ روزسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنے نئے گانے کی پہلی جھلک جاری کی جو دراصل کوئی گانا نہیں بلکہ ایک تصویرہے جس میں گلاب کی پتیوں سے دل بنا ہوا […]

سراج الحق بھی بڑھتی مہنگائی سے پریشان ؛ احتجاجی تحریک کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ مہنگائی سے ملک دیوالیہ، تبدیلی کا نعرہ قبر کے سکون پر دفن ہو گیا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ20 فروری سے مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کر رہے ہیں۔ سینیٹر سراج الحق نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد […]