پہلے ٹی ٹوئنٹی :‌قومی ٹیم کا ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک) پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلےفیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے جارہے تین میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیتا اور پہلے فیلڈنگ کو ترجیح دیتے ہوئے میزبان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی،ٹاس […]

ریاست مدینہ کے خدو خال تیار کرنے کیلئے ایک ورکنگ گروپ تشکیل

ایک خبر کے مطابق اسلامی نظر یاتی کونسل نے حکومت کی جانب سے سبسڈی دینے کو جائز قرار دیدیا ہے۔ ریاست مدینہ کے خدو خال تیار کرنے کیلئے ایک ورکنگ گروپ تشکیل دیدیا ہے۔ یہ فیصلے کونسل کے د وروزہ اجلاس میں کئے گئے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ زکو […]

ٹیکسوں کی تعداد میں کمی، حکومت کا انقلابی اقدام سرمایہ کاروں کیلئے حوصلہ افزائی

گزشتہ چند ماہ سے پاکستان میں سرمایہ کار تذبذب کا شکاررہے، کاروباری مصروفیات اور نئی سرمایہ کاری میں مسلسل کمی کا رحجان بھی دیکھا گیا۔چونکہ حکومتی پالیسیاں واضح نہیں تھی اس لئے اسٹاک مارکیٹ بھی اتار چڑھاﺅ کا شکار رہی ہے۔ منی بجٹ سے قبل مخالفین کی جانب سے تندوتیز بیانات اور الزامات کی بنیاد […]

بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ بھی پاکستانی سٹار فہد مصطفیٰ کی فین نکلیں

لاہور(ویب ڈیسک) بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ بھی پاکستانی سٹار فہد مصطفیٰ کی فین نکلیں – معروف گلوکارہ نیہا ککڑ بھی اداکار فہد مصطفیٰ کی صلاحیتوں سے متاثر ہوگئی ہیں ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ فہد مصطفیٰ کی نقل اتارتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ نیہا ککڑ کا شمار […]

پہلے ٹی 20 سے قبل ہی پاکستانی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگا گیا

لاہور(ویب ڈیسک) پہلے ٹی 20 سے پہلے ہی پاکستانی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگا گیا – پاکستان کرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑی محمد حفیظ انجری کے باعث پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق : پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق قومی ٹیم کے اہم بلے باز محمد حفیظ ہیمسٹرنگ انجری کا […]

امریکہ کا روس کے ساتھ نیوکلیئر معاہدہ ختم کرنے کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک) امریکہ نے روس کے ساتھ نیوکلیئر معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایک پریس بریفنگ کے دوران اعلان کیا کہ روس کے ساتھ نیوکلیئر معاہدہ ختم کر رہے ہیں۔ انہوں نے نیوکلیئر معاہدے کے خاتمے کی وجہ روس کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزی کو قرار […]

ٹوئنکل کھنہ نے اکشے اوران کے خاندان کا جینیاتی مطالعہ کیوں کروایا؟ وجہ سامنے آگئی

لاہور(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی مشہور جوڑی اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ نے 18 برس پہلے شادی کی تھی – جس کے دوران ان کے دو بچے بھی ہوئے اور وہ ایک دوسرے کے ساتھ بہت خوش نظر ہیں- کچھ روز پہلے ہی ان دونوں کی شادی کی 18 ویں سالگرہ گزری ہے جس پر […]

شیخ رشید کا علاج صرف میرے پاس ہے : رانا ثنا ءاللہ

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ خان نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ شیخ رشید کا علاج صرف میرے پاس ہے انہیں میرے سامنے انہیں میرے سامنے بٹھادیں، دو سوال کروں گا اور وہ ڈوب مریں گے۔ تفصیلات کے مطابق : میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے کہا […]

وسیم اکرم ایک بار پھر پاکستانی کپتان سرفرازکے حق میں بول پڑے

لاہور(ویب ڈیسک) سابق کپتان اور فاسٹ بولر وسیم اکرم ایک بار پھر سے کپتان سرفراز احمد کے حق میں بول پڑے اور پی سی بی سے مطالبہ کیا کہ پی سی بی کلیئر کرے کہ ورلڈ کپ تک سرفراز ہی کپتان ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق : میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا […]

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: حکومت پاکستان کا عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا – تفصیلات کے مطابق : حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا، پیٹرول کی قیمت میں 59 پیسے فی لیٹر کمی کرکے نئی قیمت 90 روپے […]