پی ایس ایل 5 ؛ ملتان سلطانز پلے آف مرحلے میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی

لاہور(ویب ڈیسک) ملتان سلطانز گیارہ پوائنٹس کے ساتھ پی ایس ایل کے پلے آف مرحلے میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق : پوائنٹس ٹیبل پر پشاور زلمی دوسرے، اسلام آباد یونائیٹڈ تیسرے، کراچی کنگز چوتھے اور لاہور قلندرز پہلی بار پانچویں نمبر پر آ گئی۔ دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آخری […]

رواں ماہ کے آخر تک عمرہ ادائیگی کی اجازت کا امکان

لاہور(ویب ڈیسک) سعودی حکام کی جانب سے عمرہ ادائیگی کے لیے رواں ماہ کے آخر تک اجازت دیے جانے کا امکان، جس کے بعد عمرہ زائرین سعودی عرب مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ جاسکیں گے۔ عمرہ ادائیگی پر عارضی طور پرپابندی اس لیے عائد کی ہے کہ سعودی عرب میں 5 بین الاقوامی ایئر پورٹس […]

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ؛ سرمایہ کاروں کے کھربوں ڈوب گئے

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان اسٹاک مارکیٹ 2275 پوائنٹس کی کمی کے نتیجے میں کریش کرگئی اور سرمایہ کاروں کے کھربوں روپے ڈوب گئے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی بازار حصص شدید مندی کا شکار ہوگیا اور لین دین معطل کردیا گیا۔ کورونا وائرس اور سعودی عرب کے سیاسی حالات نے تیل کی عالمی مارکیٹس اور […]

کورونا وائرس ؛ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 29 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں

لاہور(ویب ڈیسک) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 29 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں، عالمی منڈی میں 26 فیصد تک ریکارڈ کمی ہوئی، دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹیں بیٹھ گئیں۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 1991 کی خلیجی جنگ کے بعد 29 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں، امریکی خام […]

وفاقی وزیر کے بھتیجے جواد آفریدی نے خود کشی کر لی

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر سیفران شہریار آفریدی کے بھتیجے جواد آفریدی نے فائرنگ کر کے خود کشی کر لی۔ جواد آفریدی نے کے ڈی اے میں واقع اپنے گھر میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی کی، وہ واٹر اینڈ سینی ٹیشن کمپنی کوہاٹ میں میڈیا ایڈوائزر کی جاب کرتا تھا۔ جواد آفریدی وزیر سیفران […]

حکومت عوام کولوٹ رہی ہے

لاہور(ویب ڈیسک) اپوزیشن لیڈرشہبازشریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کے اپنے فارمولے کے مطابق وزیراعظم چورہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدراورقائد حزب اختلاف شہبازشریف نے چینی کی قیمتوں میں دوروپے فی کلو مزید اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت میں آٹا اور چینی چورہیں، اس لئے چینی کی قیمت میں […]

لندن والوں کو بچانے کے لئے سب کچھ ہورہا ہے

لاہور(ویب ڈیسک) وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ لندن والوں کو بچانے کے لئے سب کچھ ہورہا ہے۔ راولپنڈی میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو میں وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ 456 اسکولوں کو سائنسی نظام تعلیم میں بدل رہے ہیں جب کہ تعلیم […]

سب ادارے ہی چور ہیں کوئی کام نہیں کر رہے

لاہور(ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں ، کہ سب ادارے ہی چور ہیں کوئی کام نہیں کر رہے۔۔ چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے لارجر بنچ نے کراچی رجسٹری میں سرکلر ریلوے کی بحالی اور انسداد تجاوزات سمیت اہم مقدمات کی سماعت کی۔ صوبائی وزیر […]

سعودی عرب نے مطاف کعبہ کھول دیا

لاہور(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں کرونا سے بچاؤ کیلئے ہنگامی اقدامات کے بعد مطاف کعبہ کھول دیا گیا، بالائی منزلوں پر بھی طواف کی اجازت دے دی گئی۔ سعودی عرب میں کرونا کے مریض سامنے آنے کے بعد ہنگامی اقدامات کرتے ہوئے مسجد الحرام میں کعبۃ اللہ کے ارد گرد کے حصے کی صفائی کی […]

کوئی سیاستدان، کوئی ملا عورت کا راستہ نہیں روک سکتا

لاہور(ویب ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کوئی سیاستدان، کوئی ملا عورت کا راستہ نہیں روک سکتا، کوئی ٹی وی پر بیٹھا اینکر شینکر بھی عورت کا راستہ نہیں روک سکتا، یہ راستہ شہید محترمہ نے جان دیکر دکھایا ہے۔ خواتین کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ […]