ریلوے خسارہ کیس ؛ شیخ رشید بڑی مصیبت میں پھنس گئے4>
لاہور(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے ریلوے خسارہ کیس میں وفاقی وزیر شیخ رشید، سیکریٹری ریلوے و دیگر کو کل طلب کرلیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ریلوے سے زیادہ کرپٹ پاکستان میں کوئی ادارہ نہیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے ریلوے خسارہ کیس کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے […]