کراچی رہائشی عمارت گرنے کا واقعہ ؛ مرنے والوں کی تعداد 16 ہوگئی

لاہور(ویب ڈیسک) رضویہ سوسائٹی میں رہائشی عمارت گرنے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی جب کہ 24 افراد اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رضویہ سوسائٹی میں 5 منزلہ رہائشی عمارت گرگئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں تاہم تنگ […]

کنگ آف کامیڈی امان اللہ انتقال کرگئے

لاہور(ویب ڈیسک) کنگ آف کامیڈی امان اللہ خالق حقیقی سے جاملے، وہ گردوں اور پھیپھڑوں کے عارضہ میں مبتلا تھے ۔ تفصیلات کے مطابق : 70 سالہ امان اللہ طویل عرصہ سے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

اداکارہ و ماڈل عفت عمر کا فلم ’’لندن نہیں جاؤں گا‘‘ چھوڑنے کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک) اداکارہ و ماڈل عفت عمر نے خلیل الرحمان قمر اور ماروی سرمد تنازع کے بعد فلم ’’لندن نہیں جاؤں گا‘‘ سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ خلیل الرحمان قمراورسماجی کارکن ماروی سرمد کے درمیان نجی ٹی وی چینل کے شو میں ’’میرا جسم میری مرضی‘‘ جیسے نعرے پر شروع ہونے والی بحث سنگین مسئلہ […]

جذباتی شخص نے اپنے ہی گھر کو آگ لگادی

لاہور(ویب ڈیسک) ایک چھوٹے سے ملک کورنٹائن کے علاقے میں مشرقی باربائس میں ایک شخص نے سانپ کو آگ سے جلا کر مارنے کی کوشش کی تو عمارت نما گھر بھی اس کی لپیٹ میں آگیا۔ یہ واقعہ چند روز قبل دوپہر ایک بجے اس وقت پیش آیا جب سیکیورٹی گارڈ نے دیکھا کہ ایک […]

ملک میں ہر کسی کو ماسک پہننے کی ضرورت نہیں

لاہور(ویب ڈیسک) وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ہر کسی کو ماسک پہننے کی ضرورت نہیں۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیر صدارت ایمرجنسی کور گروپ کا اجلاس ہوا جس میں ماہرین صحت، اعلیٰ حکام، پاک فوج کے نمائندے اور دیگر ماہرین شریک ہوئے۔ […]

کراچی میں عمارت گرنے سے ایک شخص جاں بحق، متعدد افراد زخمی

لاہور(ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں عمارت کا حصہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 3 بچوں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے۔ کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 16 میں عمارت کا چھجا گرنے کا واقعہ پیش آیا۔ عینی شاہدین کے مطابق عمارت کی پہلی منزل پر مرمتی کام جاری […]

لاہور پریس کلب میں موجوپاکستان کے تحت موبائل جرنلزم ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور پریس کلب میں موجوپاکستان کے تعاون سے صحافیوں کے لیے موبائل جرنلزم ٹریننگ ورکشاپ کا خصوصی انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق : لاہور پریس کلب اور موجوپاکستان کے تعاون سے صحافیوں کے لیے موبائل جرنلزم ٹریننگ ورکشاپ کا اہتمام کیاگیا۔ جس میں ایکسپرٹس ٹرینرزنے ورکشاپ میں شرکت کرنے والے صحافیوں کو […]

پی ایس ایل 5 ؛ پشاور زلمی آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ٹکرائے گی

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے سپر مقابلے جاری ہیں، آج بھی ایک اہم میچ کھیلا جائے گا، پشاور زلمی کو دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا چیلنج درپیش ہوگا۔ پی ایس ایل فائیو کا اٹھارہواں میچ راولپنڈی اسٹیڈیم میں شام سات بجے کھیلا جائے گا، پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی ممکنہ طور پر […]

آرٹیکل 140 اے کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں

لاہور(ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ ملک بھر میں بلدیاتی اختیارات کا سنگین مسئلہ ہے اور آرٹیکل 140 اے کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں، بلدیاتی اختیارات کا رونا صرف اسلام آباد کا ہی نہیں پورے ملک کا ہے۔ سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں ماحولیاتی آلودگی کیس کی […]

شٹ اپ کہنامیرے لیے گالی ہے

اسلام آباد: مصنف، ڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمر نے کہاکہ وہ عورتوں کے حقوق کا سب سے بڑے حامی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق : خلیل الرحمان قمر نے کہاکہ کسی خاتون کو اس کے جسم کانام لے کر اور شکل کانام لیکر مخاطب کرنے کی نہ قانون اجازت دیتاہے نہ آئین اجازت دیتاہے اور نہ ہی […]