بنیادی صفحہ -> مصنف کی تحاریر : rehmani

مصنف کی تحاریر : rehmani

وزن کم کرنے کے آسان ٹوٹکے

عنبر شاہد 1۔صبح اٹھ کر سب سے پہلے نہار منہ دو گلاس پانی پئیں 2۔ناشتے میں براون بریڈ ،ابلا انڈہ ،ہلکے آئل میں بنا آملیٹ ،جُوکا دلیہ لیں۔ 3۔تازہ پھلوں کا استعمال کریں اور ڈبہ پیک جوس اور بوتلوں کو خیرباد کہیں۔ 4۔انجیر اور کھجور کو اپنی خوراک کا حصہ بنائیں یہ مکمل توانائی کے ساتھ وزن کم کرنے میں ...

مزید پڑھیں »
سپریم کورٹ

ڈی جی نیب لاہور کیخلاف جعلی ڈگری کیس کی سماعت موخر کردی گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کیخلاف جعلی ڈگری کیس کی سماعت موخر کردی گئی ہے. تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کے ڈائریکٹر جنرل شہزاد سلیم کی جعلی ڈگری سے متعلق کیس 12 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کیا تھا اور چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں ...

مزید پڑھیں »
طالبان

امریکی فوجیوں کا افغانستان سے انخلا، طالبان نے امن مذاکرات میں اہم مطالبہ کردیا

ماسکو (ویب ڈیسک) طالبان کے وفد نے افغان امن مذاکرات میں امریکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کردیا ہے. تفصیلات کے مطابق روس میں جاری افغان امن مذاکرات کے دوران طالبان وفد نے امریکی فوجیوں کے افغانستان سے مکمل انخلا کا مطالبہ کردیا ہے۔ طالبان وفد کے سربراہ کا مزید کہنا تھا کہ 17 سالہ افغان جنگ کا خاتمہ امریکی ...

مزید پڑھیں »
فیڈرل

فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ بوائز ہاکی چمپئن شپ ”کل“ سے شروع ہوگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ بوائز ہاکی چمپئن شپ 12 نومبرسے نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے ڈائریکٹر سپورٹس غلام مرتضی چیمہ کے مطابق چمپئن شپ میں فیڈرل بورڈ سے آٹھ منسلک کالجز کی ٹیمیں ...

مزید پڑھیں »
کرس گیل

کرس گیل کی والدہ انتقال کر گئیں

کنگسٹن (ویب ڈیسک) ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل کی والدہ ہارٹ اٹیک سے انتقال کر گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل کی والدہ ہارٹ اٹیک سے انتقال کر گئیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ ان کے خاندان کیلئے یہ ایک مشکل گھڑی ہے اور وہ اظہار افسوس کرنے والوں کے شکر ...

مزید پڑھیں »
حفیظ

حفیظ کا باولنگ ایکشن قانونی قرار دیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) قومی کرکٹر اور آل رائونڈر محمد حفیظ کا بائولنگ ایکشن کلیئر قرار دیدیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق بائیو مکینیکل ایکسپرٹ ڈاکٹر پال ہورین نے محمد حفیظ کے باو¿لنگ ایکشن کو لیگل قرار دیدیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ڈاکٹر پال نے کہا کہ اپریل 2018 سے محمد حفیظ کا ایکشن آئی سی سی سے منظور ہوا ...

مزید پڑھیں »
فنکاروں

فنکاروں کیلئے ہیلتھ کارڈجاری کرنے کی تیاری کرلی گئی

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبہ بھرکے دس ہزار فنکاروں کے مفت علاج کیلئے ہیلتھ کارڈجاری کرنے کی تیاری کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے فنکاروں کی فلاح و بہبودکیلئے خصوصی پیکیج دینے کافیصلہ کیاہے اور ا?رٹس کونسلوں کے ذریعے فنکاروں کے کوائف جمع کرکے انہیں صحت کی سہولت دینے کیلئے ہیلتھ کارڈبنانے پرکام شر وع کردیاہے۔ہرفنکارہیلتھ ...

مزید پڑھیں »
اکشے کمار

اکشے کمار کی نئی فلم 2.0 ہیکرز کے نشانے پر آگئی

ممبئی (ویب ڈیسک) اکشے کمار کی نئی فلم 2.0 ہیکر کے نشانے پر آگئی ہے. تفصیلات کے مطابق عامر خان کی فلم ’ٹھگ آف ہندوستان‘ کو آن لائن لیک کرنے والی غیر قانونی ویب سائٹ ’تمل روکرز‘ نے فلم2.0 کو بھی آن لائن لیک کرنے کی دھمکی دے ڈالی ہے. ان کا کہنا تھا کہ ’2.0 بہت جلد تمل روکرز‘ ...

مزید پڑھیں »
فیشن

کراچی میں فیشن شو کاانعقاد، ماڈلز کی ریمپ پر کیٹ واک

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں فیشن شو کا انعقاد کیا گیا ہے، تفصیلات کے مطابق فیشن ڈیزائنر انزیلہ امتیاز نے کہا ہے کہ فیشن کی دنیا میں جدید طرز کے ملبوسات کی ڈیمانڈ میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے۔ بیرون ممالک کی طرح اب ملک میں بھی برانڈڈ ملبوسات کو ترجیح دی جانے لگی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ...

مزید پڑھیں »
جینگ شوانگ

پاکستانی وفد اہم پیکج کیلئے چین پہنچ گیا

اسلام آبا (ویب ڈیسک) پاکستانی وفد مالیاتی پیکج پر بات چیت کیلئے چین پہنچ گیا ہے. تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کے بعد مالیاتی پیکج پر بات چیت کے لیے پاکستانی وفد چین پہنچ گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کے فالو اپ میں سیکرٹری خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک کی قیادت میں پاکستان ...

مزید پڑھیں »