بنیادی صفحہ -> مصنف کی تحاریر : Aslam

مصنف کی تحاریر : Aslam

Jobs for UAE

مزید پڑھیں »

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کانفرنس کے شرکاء سے خطاب

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ تعلیم اور معاشی خود مختاری ہی خواتین کی صحیح معنوں میں آزادی اور ترقی کی ضامن ہیں، خواتین کو معاشرہ میں جائز مقام اور تحفظ دلانا قومی ذمہ داری ہے، ان کے فعال کردار کے بغیر نئے پاکستان کا خواب پورا نہیں ہوسکتا۔ وہ منگل کو ایوان صدر میں ینگ ویمن ...

مزید پڑھیں »

شاہ محمود ،پومپیو رابطہ کیا باتیں زیرغور آئیں؟

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکہ، پاکستان اور ہندوستان کے مابین تمام تصفیہ طلب امور پر مذاکرات کے دوبارہ آغاز کیلئے اپنا کردار ادا کرے، خطہ میں امن و استحکام کے فروغ کیلئے پاک۔امریکہ باہمی تعلقات نہایت اہمیت کے حامل ہیں، انٹرا افغان مذاکرات افغان مفاہمتی عمل کا اہم جزو ہیں۔ یہ بات انہوں نے منگل ...

مزید پڑھیں »

زلمے خلیل زاد بہت پرامید ہیں امن کا سال کون سا؟

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ افغانستان میں 2019 امن کے قیام کا سال ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے امید ظاہر کی ہے کہ رواں سال افغانستان میں امن قائم ہوجائے گا، طالبان سے مذاکرات سے متعلق بھی مثبت پیش رفت کی توقع ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

معراج النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم آج مذہبی عقیدت سے منائی جائے گی

رحمتوں اور برکتوں کی رات شب معراج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ آج منائی جائے گی۔ شب معراج وہ شب ہے جب اللہ رب العزت نے اپنے حبیب نبی محترم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو معراج کا شرف عطا کیا اور پانچ نمازوں کا تحفہ عطا کیا۔ یہ واقعہ ہجرت سے 5 سال قبل پیش ...

مزید پڑھیں »

رحمٰن ملک بھی افرط زر سے ہوگئے نالاں کیا کہا جانئے

(ویب ڈیسک)سابق وزیر داخلہ اور پیپلز پارٹی کے رہنمارحمٰن ملک کہتے ہیں کہ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ ڈالر کے ریٹ مزید بڑھاؤ، ہر گھر میں مہنگائی کا بم پھٹ رہا ہے، اس بم کو پھٹنے سے کون روکے گا؟ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ...

مزید پڑھیں »

ُPPSC posts advertised Hurry up

مزید پڑھیں »

موٹاپے سے بچنے کے لئے چند ترکیبیں دیکھیے وہ کیا ہیں

اس میں کوئی شک نہیں کہ دنیا بھر میں موٹاپا تیزی سے بڑھ رہا ہے اور اس موٹاپے کے مسئلے کا شکار مرد اور خواتین دنیا کے ہر ملک میں پائے جاتے ہیں۔ اس وقت بھی موٹاپا دنیا میں ہونے والی ہلاکتوں کے 10 بڑے اسباب میں سے ایک ہے اور اندازے کے مطابق 2050 تک موٹاپا ہلاکت کا باعث ...

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیرقانون پر خطرے کے بادل منڈلانے لگے

اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی نااہلی کی درخواست پر ایف آئی اے نے شق وار جواب داخل کر ا دیا ہے ، عدالت نے سیکرٹری الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں عدالتی معاونت کیلئے طلب کر لیا ہے جبکہ ایف بی آر کو بھی 15 مئی تک شق وار جواب داخل کرانے ...

مزید پڑھیں »

مودی کے خلاف دانشوروں کی للکار

نئی دہلی (ویب ڈیسک) مودی کی سبکی، بھارتی مصنفین کی ایک تنظیم انڈین رائٹرز فورم نے عوام سے لوک سبھا الیکشن میں نفرت کی سیاست کے خلاف ووٹ ڈالنے کی اپیل کرتے ہوئے پیر کو کہا کہ اس سے ہندوستانی آئین کے ڈھانچے کو بچانے میں مدد ملے گی۔دو سو سے زیادہ مصنفوں کی مذکورہ تنظیم نے اپنی اپیل میں ...

مزید پڑھیں »