بنیادی صفحہ -> زراعت / کامرس -> اواری ہوٹل کی جانب سے بزنس کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام
اواری ہوٹل

اواری ہوٹل کی جانب سے بزنس کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام

لاہور(ملک عثمان ظہیر): اواری ہوٹل کے زیر اہتمام بزنس کمیونٹی اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ بزنس کمیونٹی کی افطار ڈنر میں سو سے زائد معیاری اور ذائقہ دار ڈشز سے توضع کی گئی۔اواری ہوٹل کی جانب سے منعقدہ افطار ڈنر میں بزنس کمیونٹی کی پاکستانی، چائینز ،کوئنٹینٹل اور لکھنوائی کھانوں سے توضع کی گئی،افطار ڈنر میں آئے شرکاء نے کھانوں کے معیار اور ذائقہ کو سراہا۔ا شرکاء فطار ڈنر میں رمضان المبارک کی مناسبت سے لائیو قوالی کو سن کر محضوظ ہوتے رہے۔پبلک ریلیشن اینڈ برینڈ میجنر اواری ہوٹل مریم اصف نے کہاکہ رمضان المبارک برکتیں اور رحتیں سمیٹنے کا مہینہ ہے،، مبارک مہینہ میں فیملیز افطار ڈنر کرکے رمضان کی خوشیوں ایک دوسرے کے ساتھ بانٹتے ہیں۔افطار ڈنر کے اختتام پرشرکاء میں بذریعہ قرعہ اندازی ائیر ٹکٹ سمیت دیگر تحائف بھی تقسیم کیے گیے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*