اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچی فلم ”دودا“ کی ریلیز بھی کورونا وائرس کے باعث تاخیر کا شکار ہو گئی۔

عادل بزنجو کی ہدایت کاری میں بننے والی بلوچی فلم”دودا“ کورونا وائرس کی وباءکے باعث پیدا ہونے والی صورتحال کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہو گئی فلم طے شدہ شیڈول کے مطابق 10اپریل کو ریلیز ہونی تھی۔