Buy website traffic cheap

بنگلہ دیش

بنگلہ دیش پاکستان دشمنی میں حد سے آگے نکل گیا

لاہور(ویب ڈیسک): بنگلہ دیش کی حکومت نے افغانستان کی طرزپرپاکستانی اسکاؤٹس کے ویزے جاری کرنے سے انکار کرتے ہوئے ویزے کے لیے گئے ہوئے پاسپورٹ سندھ بوائز اسکاؤٹس کوواپس کردیے ہیں۔بنگلہ دیش کی حکومت نے افغانستان کی طرزپرپاکستانی اسکاؤٹس کے ویزے سیکیورٹی اورپولیس کلیئرنس سے مشروط کردیے ہیں اورکراچی میں قائم بنگلہ دیش ہائی کمیشن نے بنگلہ دیش حکومت کی پالیسی کاعذرپیش کرتے ہوئے ویزے جاری کرنے سے انکار کرتے ہوئے ویزے کے لیے گئے ہوئے پاسپورٹ سندھ بوائز اسکاؤٹس کوواپس کردیے ہیں جس کے سبب ڈھاکہ میں شروع ہونے والی ’’انٹرنیشنل جمبوری‘‘ پاکستانی اسکاؤٹس کی نمائندگی کے بغیرہی شروع ہو گئی ہے۔