بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> بیرسٹرعلی ظفر پاکستان تحریکِ انصاف میں شامل
علی ظفر

بیرسٹرعلی ظفر پاکستان تحریکِ انصاف میں شامل

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان سے بیرسٹر علی ظفر نے ملاقات کی۔ معروف قانون دان بیرسٹر علی ظفر نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ وزیراعظم عمران خان نے بیرسٹر علی ظفر کی تحریک انصاف میں شمولیت کا خیر مقدم کیا۔ ملاقات کے موقع پر پی ٹی آئی رہنما علیم خان بھی موجود تھے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*