Buy website traffic cheap


غریبوں کا خیال رکھنے کیلئے بلاول کی قوم سے تعاون کی بھر پور اپیل

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ صورتحال کے پیش نظر قوم کو مسیحاؤں کی ضرورت ہے۔

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے اپنی ٹوئٹر پر کہا کہ اس وقت کورونا کے خلاف جنگ جیتنے کے لیے ڈاکٹروں کی ضرورت ہے۔ بلاول بھٹونے ٹوئٹرپرایک لنگ بھی شیئرکیا جس میں انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر یہاں اپلائی کریں کیونکہ مسیحاؤں کی قوم کوضرورت ہے۔

Calling all doctors. Please apply via link below. #Pakistan needs you. #PakistanvsCorona https://t.co/bE2PEtHk4m
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) March 25, 2020

شیئر کرایا گیا لنک محکمہ صحت ’ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ویلفیئرڈیپارمنٹ سندھ‘ کا ہے جس میں کورونا کی ایمرجنسی صورت حال سے نمٹنے کے لیے ڈاکٹروں کی 6 ماہ کے لیے کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتیاں کی جارہی ہیں۔