بنیادی صفحہ -> سپورٹس کی خبریں -> بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر انگلینڈ کیخلاف پہلے باؤلنگ کا فیصلہ

بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر انگلینڈ کیخلاف پہلے باؤلنگ کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): آئی سی سی ورلڈکپ کے بارہویں میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کیخلاف باﺅلنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔بنگلہ دیشی ٹیم کی قیادت مشرفی مرتضی کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں تمیم اقبال، سومیا سرکار، شکیب الحسن، مشفیق الرحیم، محمد مٹھون، محمود اللہ، مصدق حسین، محمد سیف الدین، مہدی حسن، مشرفی مرتضی اور مستفیض الرحمان شامل ہیں۔ انگلش ٹیم کی قیادت این مورگن کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں جیسن روئے، جونی بیرسٹو، جو روٹ، بین سٹوکس، جوس بٹلر، کرس ووکس، جوفرا آرچر، عادل راشد، لائم پلنکٹ اور مارک ووڈ شامل ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*