Buy website traffic cheap


برازیل ورلڈ پیچ ریسلنگ ، پاکستانی پہلوان نے اہم کامیابی حاصل کرلی

لاہور(ویب ڈیسک) برازیل میں ورلڈ پیچ ریسلنگ کے جاری مقابلوں میں پاکستانی پہلوان انعام بٹ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ۔

تفصیلات کے مطابق : برازیل میں ورلڈ پیچ ریسلنگ کے مقابلے جاری ہیں ،پاکستان کے پہلوان انعام بٹ کوارٹر فائل میں پہنچ گئے، انعام بٹ نے پہلے میچ میں ترکی کے پہلوان کوصرف 15 سیکنڈ میں ہرا دیا،انعام بٹ نے دوسرے راﺅنڈ میں آذربائیجان کے پہلوان کو بھی شکست دیدی، کوارٹر فائنل میں انعام بٹ کا معابلہ برازیل کے پہلوان سے ہوگا،

واضح رہے کہ انعام بٹ نے گزشتہ سال ترکی میں ورلڈ پیچ ریسلنگ میں گولڈ میڈل حاصل کیاتھا۔