بنیادی صفحہ -> اہم خبریں

اہم خبریں

‘نو ڈیل نو کمپرو مائز’، احتساب کا عمل جاری رہے گا ؛ وزیراعظم

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر ڈیل کے امکانات کو مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق : وزیراعظم عمان خان سے بابر اعوان سے ملاقات کی جس میں حکومت کے آئینی اور قانونی معاملات پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے ایک بار پھر کسی بھی قسم کی ڈیل کے امکانات مسترد کردیا اور ’نوڈیل نو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے دو بھارتی جاسوسوں کا سراغ لگالیا

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان نے دہشتگردی میں ملوث بھارت کے مزید 2 جاسوسوں کا سراغ لگا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق : وزارت داخلہ کا بتانا ہے کہ پاکستان نے بھارتی جاسوسوں کی شناختی تفصیلات ایران اور افغانستان کو بھیج دی ہیں۔ذرائع کے مطابق بھارتی جاسوس سوامی آسیم آنند اور گوبند پارٹ ایران سے بلوچستان آئے اور مستونگ میں دہشتگردی کرائی۔ذرائع ...

مزید پڑھیں »
meeting

شہباز شریف کی نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک ) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدرشہبازشریف نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں خصوصی ملاقات کی ہے۔شہبازشریف نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر شہباز شریف نے انہیں مولانا فضل الرحمن سے ملاقات اور دیگر اہم امور سے متعلق ...

مزید پڑھیں »

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو رہا کرنے کا حکم جاری

لاہور(ویب ڈیسک): اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کو پیرول پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے، سابق وزیراعظم کے تایا انتقال کر گئے جن کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے عدالت نے اجازت دی۔ دوران سماعت جج محمد بشیر نے استفسار کیا کہ نماز جنازہ کہا ں ہونی ہے جس پر انہیں آگاہ ...

مزید پڑھیں »

بھارتی سپریم کورٹ کا مودی سرکار کو کشمیرسے کرفیو ہٹانے کا حکم

لاہور(ویب ڈیسک): بھارتی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، مودی سرکار کو مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ہٹا کر حالات نارمل کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے کانگریس رہنما غلام نبی آزاد کو بھی وادی کا دورہ کرنے کی اجازت دے دی، وادی کے اصل حقائق عدالت میں رپورٹ کرنے کی ہدایت بھی کی، سماعت کے دوران چیف جسٹس کا کہنا ...

مزید پڑھیں »

دنیا کی 500 بااثر ترین مسلم شخصیات کی فہرست جاری کردی گئی

لاہور(ویب ڈیسک): دنیا کی 500 با اثر ترین مسلمان شخصیات کی فہرست میں وزیراعظم پاکستان عمران خان اور مفتی تقی عثمانی سمیت 18 مسلم شخصیات شامل ہیں۔ اردوان کے رائل اسلامک سٹریٹجک سنٹر کی جانب سے مسلم دنیا کے 500 با اثر ترین شخصیات کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں ترک صدر رجب طیب اردوان سر فہرست ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے بھارت نے تاریخی غلطی کی ہے

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم نریندر مودی کی دوسری بار وزارت عظمیٰ کے سو دن مکمل ہونے پر برطانوی اخبار دی گارڈین نے اپنے اداریے میں لکھا ہے کہ انہوں نے قوم پرست ووٹرز کو اس دھوکے میں رکھا کہ پاکستان سے خطرہ ہے اور وہی بچا سکتا ہے۔ مودی نے دکھایا کہ کیسے ہیرا پھیری کے ذریعے جمہوریت کو ایک فرد ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

لاہور(ویب ڈیسک): سعودی تنصیبات پر حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر جاپہنچی، امریکی خام تیل کی قیمت میں 10.68 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے آغاز پر ہی خام تیل کی فی بیرل کی قیمت میں 19 فیصد اضافہ ہوا اور وہ 71.95 ڈالر فی بیرل تک ...

مزید پڑھیں »

ن لیگ کا مولانا فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ میں شرکت کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن) اور جے یو آئی (ف) آزادی مارچ پر متفق ہو گئے، تاریخ کا اعلان سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی سفارشات کے بعد ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میاں شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات میں حکومت کیخلاف آزادی مارچ پر اتفاق ہو گیا ہے۔ اس اہم ملاقات میں دیگر اپوزیشن جماعتوں کے ...

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان کا دورہ کریگا، اہم ملاقاتیں متوقع

لاہور(ویب ڈیسک): آئی ایم ایف کا وفدمعاشی مشاورت کےلئے آج پاکستانی پہنچے گا، وفد اور پاکستانی حکام کے درمیان معیشت کی بہتری کے لیے تجاویز پر گفتگو ہوگی۔تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کا وفد پاکستان کے دورے میں اہم ملاقاتیں کرےگا اور ان ملاقاتوں میں اہم معاشی امور پر بات چیت کی جائے گی۔ وزارت خارجہ کے حکام کا ...

مزید پڑھیں »